پاکستان کی سپورٹ کبھی نہیں بھلا سکتے، ترک سفیر تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان میں تعینات ترک سفیر احسان مصطفیٰ یردکل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی یہ سپورٹ کبھی بھلا نہیں سکتے۔
ترکی سفیر احسان مصطفیٰ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منتخب پارلیمنٹ اور لیڈر کے خلاف کوئی دہشتگرد تنظیم کارروائی نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ 15جولائی 2016 کو ہم نے وہ کیا جو ہمیں کرنا چاہیے تھا، پاکستان کی لیڈرشپ اور عوام ترکی کے ساتھ کھڑے ہوئے، ہم پاکستان کی یہ سپورٹ کبھی بھلا نہیں سکتے۔ ترک سفیر احسان مصطفیٰ یردکل نے کہا کہ 15جولائی کی رات کو ہمارے 251 لوگ شہید ہوئے، ایسے دہشتگرد آج بھی پوری دنیا میں موجود ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم عمران خان - ایکسپریس اردوچار سال قبل آج کے دن ترک قوم نے اپنے جمہوری اداروں کا دفاع کیا تھا، عمران خان
مزید پڑھ »
ترک قوم کی بہادری دنیابھرکی اقوام کیلئے سبق ہے،وزیراعظم عمران خان - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے، وزیراعظم کا ترکی کے یوم جمہوریت پر پیغام - ایکسپریس اردوچار سال قبل آج کے دن ترک قوم نے اپنے جمہوری اداروں کا دفاع کیا تھا، عمران خان
مزید پڑھ »
ترک قوم کی بہادری دنیا بھر کی اقوام کیلئے سبق ہے وزیراعظم کا ترکی کے یوم جمہوریت پر پیغاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ترکی کے یوم جمہوریت و اتحاد پر ترک صدر طیب اردوان کے نام پیغام میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ترکی کے یوم
مزید پڑھ »
شہباز شریف کا ترک زبان میں سوشل میڈیا پر بیانمسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے ترک زبان میں سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حدیقہ کیانی کا ترک فنکاروں کیساتھ شہدائے کشمیر کو خراج عقیدتحدیقہ کیانی نے ترک گلوکاروں کے ساتھ 13 جولائی 1931 کو ہندو بادشاہ کی جانب سے کشمیر میں شہید کیے گئے افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گانا جاری کیا مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »