پاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے Read More : Newsonepk NationalMinoritiesDay Pakistan
یوم اقلیت کے موقع پر ہندو، سکھ اور عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد گرجا گھروں اور مندروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں ۔
اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں صدرڈاکٹرعارف علوی نے قوم پرزوردیاہے کہ وہ تمام تعصبات کوبالائے طاق رکھتے ہوئے معاشرے میں برداشت ،سماجی مساوات اوربھائی چارے کے جذبے کوبرقراررکھے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس دن ہم سب اعادہ کرتے ہیں کہ انفرادی طورپرپاکستانی شہری اپنے ساتھی ہم وطنوں کاخیال رکھنے کے فرض کوپوراکریں گے۔
صدرنے اس عزم کااعادہ کیاکہ ملک میں بسنے والے تمام طبقات سے یکساں سلوک اوراحترام کیاجائے گا تاکہ ملک ترقی اورخوشحالی کی راہ پرگامزن ہوسکے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کی تاریخ میں اس دن کی بے حداہمیت ہے کیونکہ پوری قوم قائداعظم محمدعلی جناح کی طرف سے 11اگست1947 ء کوآئین سازاسمبلی میں کئے جانے والے اس وعدے کے ساتھ اپنی پاسداری کااعادہ کرتی ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کاتحفظ کیاجائے گا۔
واضح رہے کہ ملک کی تاریخ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے پہلی بار 11 اگست سنہ2009 کو منیارٹی ڈے منانے کا اعلان کیا تھا جسے ہر سال اقلیتی برادری منیارٹی ڈے کے طور پر جوش و خروش سے مناتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج حالات میں بڑی واضع تبدیلی محسوس ہو گی۔ آپکو اس بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا اور عقل دور اندیشی سے کام لے کر
مزید پڑھ »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ جس کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ اس طرف سے کامیابی ملنے کے امکانات روشن ہیں۔ اب صورت حال جلد آپ کے حق میں ہو گی۔ آج
مزید پڑھ »
رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس:مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کے کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج نیب لاہور کے سامنے پیش ہوں گی، ن لیگ کے کارکنان ٹھوکر
مزید پڑھ »
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا نجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہلاہور: پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نےنجی نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، پیمرا کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ چینل نے ایڈورٹائز نگ ایجنسیوں
مزید پڑھ »
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن کا بول نیوز کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »