پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 ہزار85نئےکیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار85 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ گزشتہ روز23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور اب تک مجموعی طور پر16لاکھ 76 ہزار 90 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک بھر کے 733 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے لیے سہولیات دستیاب ہیں۔ 2 ہزار939 کورونا مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ 323 کورونا مریض وینٹی لیٹر پرزہیں۔ پاکستان میں کورونا مریضوں کےلیے 1825 وینٹی لیٹر دستیاب ہیں۔ بلوچستان اور آزادکشمیر میں کوئی کورونا مریض وینٹی لیٹر پرنہیں۔سندھ میں کورونا کےایک لاکھ 8 ہزار 913 کیسزرپورٹ ہوئے۔ پنجاب88 ہزار539، خیبرپختونخوا31 ہزار 217،بلوچستان11 ہزار322، اسلام آباد14 ہزار402، آزادکشمیرایک ہزار 771 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 750 افراد میں کورونا وائرس کی...

پنجاب میں 2ہزار43مریض کورونا سے جاں بحق ہوئے۔ سندھ میں ایک ہزار 863، خیبرپختونخوا ایک ہزار114، اسلام آباد155، بلوچستان127، آزادکشمیر46 اورگلگت بلتستان میں38 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔ملک بھر میں کوروناکےایکٹو کیسزکی تعداد73 ہزار 751 ہے۔ملک میں کورونا ٹیسٹنگ صلاحیت یومیہ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اور 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔ 30شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی...

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو رجسٹرڈ ہوا اور ایک ہزاراموات 21 مئی تک ہوئیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی رفتار سست تھی لیکن اب اس میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمیملک بھر میں کورونا وائرس کی شرح میں بتدریج کمی12 جولائی کو کورونا کے مثبت کیسز کی شرح واپس کم ہوکر 11.44 فیصد پر آگئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
مزید پڑھ »

وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریوفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطراتپمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات،پمز انتظامیہ کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پمز
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426امواتپاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426امواتپاکستان میں کورونا وائرس سے5ہزار426اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

کورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہکورونا وائرس لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کی روک تھام کے لئےمحکمہ جیل خانہ جات نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں سمارٹ سیمپلنگ کا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:27:35