دورے میں کب کب اور کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates ENGvPAK Coronavirus COVID19
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے ہیں۔
سیریز کا ابتدائی ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔ طویل طرز کی کرکٹ کے اگلے دونوں میچز ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 13 سے 17 اگست جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک جاری رہے گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز میں شامل تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کے لیے ایک بار پھراولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر کا رخ کریں گی۔ جہاں 28 اور 30 اگست کے علاوہ یکم ستمبر کو میچز کھیلے جائیں گے۔
قومی ٹیم 29 جون سے وورسٹر شائر میں موجود ہے۔ جہاں قومی اسکواڈ میں شامل کرکٹرز 14 روزہ قرنطینہ میں وقت گزار رہے ہیں، اس دوران قومی کھلاڑی ٹریننگ اور پریکٹس کے علاوہ انٹرا اسکواڈ میچز بھی کھیل رہے ہیں۔ قومی ٹیم 13 جولائی کو ڈربی شائر روانہ ہوگی جہاں سے یکم اگست کو ٹیم مانچسٹر پہنچے گی۔6 سے 12 جولائی: پریکٹس، انٹرااسکواڈ میچز اور آرام، نیو روڈیکم اگست: مانچسٹر روانگی13 سے 17 اگست: دوسرا ٹیسٹ میچ بمقام ایجز باؤل، ساؤتھمپٹن28 اگست: پہلا ٹی ٹونٹی میچ بمقام اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹریکم ستمبر: تیسرا ٹی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ ایشیا کپ پربھارت ’’ڈبل گیم‘‘ کھیلنے لگا - ایکسپریس اردوملتوی کرانے کے درپے بورڈ نے گیند اے سی سی کے کورٹ میں پھینک دی
مزید پڑھ »
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔
مزید پڑھ »
بھارت کو اتنا ماراکے میچ کے بعد انہوں نے مافیاں مانگیں، شاہد آفریدیپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت کو میچ کے دوران اتنا مار ہوا ہے کہ بھارتی کھلاڑی میچ کے بعد مافیاں مانگتے تھے
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »