پاکستان اور ہنگری کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا ARYNewsUrdu
اسلام آباد: پاکستان اور یورپی ملک ہنگری میں ٹیکس تعاون کےفروغ کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔
تفصیلات کے مطابق معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں ہنگری کے سفیر استوان سزابو اور ممبر آئی آر آپریشنز ڈاکٹر اشفاق احمدنے دستخط کیے۔ معاہدے سے دہرے ٹیکس سیشن اور آمدنی پرٹیکسز سے بچاؤ کی روک تھام ممکن ہوگی جب کہ معاہدےکے تحت ٹیکس امور میں انتظامی تعاون کو جدیدمعیار کےمطابق بنایا جا ئے گا۔
معاہدے کا آرٹیکل 27 معلومات کے تبادلےسے متعلق ہے جس کے تحت دستخط کنندہ پارٹیز معلومات کا تبادلہ کریں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعلی اکاؤنٹس سے بلاول اور ایان علی کے ٹکٹس دئیے جاتے تھے، مراد سعید کا ردعملجعلی اکاؤنٹس سے بلاول اور ایان علی کے ٹکٹس دئیے جاتے تھے، مراد سعید کا ردعمل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اور بچے کی جان لے لیکراچی : شہر قائد میں کے الیکٹرک کے قاتل تار نے ایک اوربچے کی جان لے لی ، جاں بحق لڑکے کی شناخت محمد طاہرکےنام سے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی رشتہ نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوہانیہ اور عامر کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا اوران کے آپس میں گہرے تعلقات تھے
مزید پڑھ »
عاصم کے ساتھ دوستی کے علاوہ اور کوئی تعلق نہیں، ہانیہ عامر - ایکسپریس اردوہانیہ اور عاصم کو ایک بہترین جوڑی کے طور پر دیکھا جاتا تھا اوران کے آپس میں گہرے تعلقات تھے
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کا معاملہ انرجی کمیٹی اور ہوٹلز کھولنے کا معاملہ اسد عمر کے سپرداسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مویشی منڈیوں میں ہرصورت ایس او پیزپرعملدرآمدکی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
کوہاٹ کے قریب تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
مزید پڑھ »