پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں اور کون شامل ہے، جانیے اس رپورٹ میں SamaaTV
غیر ملکی جریدے کے مطابق سال 2020 کے پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست میں اداکار عمران عباس پہلے نمبر پر ہیں جبکہ اداکار عماد عرفانی دوسرے اور اداکار شہروز سبزواری تیسرے نمبر پر ہیں ۔
جاری کردہ فہرست میں چوتھے نمبر پر اداکار و میزبان دانش تیمور ہیں، پانچویں نمبر پر عمر شہزاد، چھٹے پر شہزاد نور، ساتھویں پر ماڈل حسنین لہری، آٹھویں نمبر پر اداکار آغا علی، نوویں پر سکندر رضوی اور دسویں نمبر پر زیان ملک ہے۔ فہرست میں 13ویں نمبر پر اداکار شہریار منور، 16ویں پر معروف اداکار میکال ذلفقار، 19ویں پر اداکار نبیل زبیری، 22ویں نمبر پر اداکار و ٹک ٹاک اسٹار نور حسن ہیں۔
اس فہرست کے مطابق فلم انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد 24ویں نمبر پر ہیں جبکہ 25ویں نمبر پر اداکار عثمان مختار، 26ویں پر اداکار فواد خان، 29 ویں پر فلم انڈسڑی کے اداکار بلال اشرف، 31ویں نمبر پر باکسر عامر خان اور 32ویں نمبر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ہیں۔ اداکار زاہد احمد کا اس فہرست میں 33واں نمبر ہے جبکہ اداکار احسن خان 34ویں اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی 35ویں نمبر پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19
مزید پڑھ »
'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سےپیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے خوبصورت ترین مردوں میں کس کا کونسا نمبر؟میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2020 کے پاکستان کے 35 خوبصورت ترین مردوں کی فہرست جاری کی گئی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »