پاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی شجرکاری مہم آج ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی تاریخ کی سب سےبڑی شجرکاری مہم آج ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

ملکی تاریخ کی سب سےبڑی ڈیجیٹل...;

Posted: Aug 9, 2020 | Last Updated: 10 mins agoپاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے مشن کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے۔ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ایک روزہ شجرکاری مہم آج شروع ہو رہی ہے، جس کا افتتاح وزیراعظم عمران کریں گے۔ملک بھر میں وزیراعظم کے اعلان کے بعد آج ٹائیگر فورس ڈے منایا جا رہا ہے، جس میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ایک روزہ شجر کاری مہم بھی شروع کی جائے گی۔ مہم کے دوران ملک بھر ميں ٹائيگر فورس کے رضا کار درخت لگائيں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم کی جانب سے پوری قوم کو بھی مہم میں شرکت کی دعوت دی...

میں چاہتا ہوں کہ ہرفرد کل 9 اگست کو پاکستان بھر میں درخت لگانے کے عمل میں میرے ساتھ شامل ہو۔ میں اپنے تمام اراکین پارلیمان، وزراء، وزرائےاعلیٰ اور ٹائیگرز فورس کو بھی ملکی تاریخ کی اس سب سے بڑی 'شجرکاری مہم' میں شرکت کی ہدایات دے چکا ہوں۔ٹائیگر ڈے سے متعلق عثمان داڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ملک میں پہلی بار شجرکاری مہم کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہوگا۔ ٹائیگر فورس ایپلیکیشن میں گرین سیلفی فیچر سے جیو ٹیگنگ سہولت متعارف...

انہوں نے کہا کہ مہم کے دوران پودا لگانے والا رضا کار ایپلیکیشن کے ذریعے اپنی گرین سیلفی اپلوڈ کرسکے گا۔ ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے دوران 16 ہزار پودے لگا دئیے گئے ہیں۔ شجر کاری مہم سے متعلق عثمان داڑ نے مزید بتایا کہ یہ ملکی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل شجر کاری مہم ہے۔ جس میں کراچی سے خیبر تک لگائے گئے ایک ایک پودے کا لائیو ریکارڈ دستیاب ہوگا۔ اکثر اپوزیشن ارکان کو بھی پودے گننے کا شوق رہتا ہے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شجرکاری مہم پر کہنا ہے کہ وزیراعظم کا ٹائيگر...

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ جاپانی پودہ “میاواکی” دوسرے پودوں کی نسبت 10گنا تیزی سے بڑھتا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس ڈے پر پنجاب بھر میں 12لاکھ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم میں شہری حصہ لیں: وزیراعظم عمران خانتاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم میں شہری حصہ لیں: وزیراعظم عمران خانلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجرکاری مہم کا آغاز کریں گے Islamabad PMImranKhan Launch Biggest Ever Drive Plant Million Trees Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملکراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکملاسلام آباد : ٹائیگرزفورس ڈے کے موقع پر کراچی سے خیبر تک مون سون کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برترییاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشترکی کی بیروت بندرگاہ کی دوبارہ تعمیر کی پیشکشانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی نے بیروت کی بندرگاہ اور تباہ ہونے والی عمارتوں کی بحالی کی پیشکش کر دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 19:10:51