پاکستان کا بھارت میں گستاخانہ پوسٹ پر شدید احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang
زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک انتہا پسند ہندو نے توہینِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ارتکاب کیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ گستاخانہ پوسٹ سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، اور گستاخانہ پوسٹ بھارت میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کی عکاس ہے۔ بھارتی شہر بنگلورو میں متنازعہ سوشل میڈیا پوسٹ پر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی پولیس نے واقعے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر طاقت کا بے دریغ استعمال کیا۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں مذہبی منافرت بی جے پی اور آر ایس ایس کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
مزید پڑھ »
پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کی افغان مصالحتی عمل میں پیشرفت کی تعریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت میں سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ پر پاکستان کا شدید احتجاجاسلام آباد : بھارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پوسٹ پر پاکستان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلام مخالف پوسٹ سے جذبات مجروح ہوئے۔
مزید پڑھ »