پاکستان چین تعلقات کی 69 سالگرہ پر چینی سفیر کا پیغام Read News ForeignOfficePk MFA_China chinapakistansolidarity CathayPak ChinaPakistan
پاکستان اور چین آئرن برادر ہیں،دونوں ممالک گزشتہ 7 دہائیوں سے قومی خودمختاری،علاقائی سالمیت کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔ پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاو جنگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 69ویں سالگرہ پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں چینی سفیر یاو جنگ نے کہا کہ آج 21 مئی کو پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کو 69 سال ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور چین آئرن برادر ہیں اور دونوں ممالک اپنی عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔ پاکستان اور چین علاقائی امن و ترقی کے فروغ کے...
مددگار رہے ہیں۔ چینی سفیر کا اپنے ویڈیو بیان میں مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات مثالی ہیں۔ ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں اور انصاف کو برقرار رکھتے ہیں۔ ہم اپنے عوام اور خطے کے مفاد کے لیے مل کر کام کرتے ہیں۔ پاکستان اور چین کا رشتہ عالمی برادری کے لیے بھی مثالی ہے کیونکہ اس کی بنیاد باہمی احترام اور مشترکہ ترقی پر مبنی ہے۔سی پیک دونوں ممالک کی معیشتوں کے مابین تعاون اور خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ چینی سفیر یاو جنگ نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف دونوں ممالک مل کر لڑائی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کیخلاف جنگ، چین سے حفاظتی سامان پاکستان پہنچ گیا، 50 وینٹی لیٹرز بھی شاملاسلام آباد : پاک فضائیہ کا کارگو طیارہ چین سے حفاظتی سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا، سامان میں 50 وینٹی لیٹرز سمیت 3لاکھ ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
چین کی سب سے بڑی سیاسی سرگرمیچین میں انسداد وبا کی بہتر صورتحال کے بعد اب حالات معمول پر واپس آ رہے ہیں۔سیاسی ، اقتصادی اورسماجی زندگی سے وابستہ امور بتدریج بحال ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
چین کی کورونا وائرس کے خلاف ویکسین جتنی 'موثر' نئی دوا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: والدین کو 32 برس قبل اغوا ہونے والا بیٹا دوبارہ مل گیاماؤ یِن کو اس وقت اغوا کیا گیا تھا جب وہ صرف دو برس کے تھے۔ ان کے والد انھیں نرسری سے لے کر گھر واپس آرہے تھے اور ایک مقام پر پانی پینے کے لیے رکے تھے، جب ان کا بیٹا ان سے چھینا گیا تھا۔
مزید پڑھ »
انڈیا -چین فوجی ٹکراؤ کتنا سنگین؟انڈیا میں فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لداخ میں سرحد کے نزدیک چینی فوج کے ہیلی کاپٹر بھی پرواز کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ ڈیمچوک، دولت بیگ اولڈی، دریائے گلوان اور پینگونگ سو جھیل کے اطراف میں انڈین اور چینی فوج نے اپنی موجودگی مضبوط کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
چین اور بھارت سرحد پر فوج میں اضافہ کیوں کر رہے ہیں؟بیجنگ/نئی دلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین اور بھارت کی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہورہاہے جس کی وجہ سے دونوں ممالک لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر
مزید پڑھ »