پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو

پاکستان خبریں خبریں

چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے پاکستان اب یورپی اور چینی سیٹلائٹ کے بجائے اپنی سیٹلائٹ پر انحصار کررہا ہے جبکہ پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028

چیئرمین سپارکو یوسف خان نے کہا ہے پاکستان اب یورپی اور چینی سیٹلائٹ کے بجائے اپنی سیٹلائٹ پر انحصار کررہا ہے جبکہ پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی۔ورلڈ سپیس ویک کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سپارکو نے کہا نوجوانوں کو سپیس ٹیکنالوجی سے روشناس کروانے میں ورلڈ سپیس ویک اہم کردار ادا کرتا ہے، حالیہ برسوں میں پاکستان کے سپیس پروگرام میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا جنوری 2025 میں پاکستان نے اپنا سیٹلائٹ ای ون خلا میں بھیجا، جولائی 2025 اور اکتوبر میں مزید دو سیٹلائٹس خلا میں بھیجے گئے، پاکستان کے چھ ارتھ آبزرویشن سیٹلائٹس مختلف شعبوں میں معاونت فراہم کر رہے ہیں، سیٹلائٹس زراعت، منصوبہ بندی اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں معاون ثابت ہو رہے ہیں۔انٹرنیٹ اور ٹی وی کوریج بڑھانے کے لیے بھی سیٹلائٹ ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے۔طے ہوا تھا کوئی اندر کی باتیں باہر نہیں کرے گا، افسوس شیری رحمان نے باہر بات کردی، علامہ ناصر عباسبے قابو ہوئے طیارے کے تبوک اترنے تک اسرائیل کا زہریلا پراپیگنڈا عبدالغفور چودھریایک وقت تھا کہ پاکستان میں بیورو کریٹس کو انتہائی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ اسی لیے تو بانی پاکستان نے .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

 

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News: آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pakistan’s first lunar rover ‘Jinnah-1’ to land on Moon in 2028Pakistan’s first lunar rover ‘Jinnah-1’ to land on Moon in 2028Pakistan’s first lunar rover, Jinnah-1, is expected to land on the Moon in 2028, while the country is increasingly relying on its own satellites instead
مزید پڑھ »

Pakistan's first lunar rover Jinnah-1 set to land on moon in 2028Pakistan's first lunar rover Jinnah-1 set to land on moon in 2028Pakistan’s space programme is advancing, with SUPARCO planning to land its first lunar rover, Jinnah-1, on the Moon in 2028 while expanding satellite use.
مزید پڑھ »

پاکستان نے بدھے کے لیے پہلا گاڑی Jinnah-1 تیار کرنا شروع کردیاپاکستان نے بدھے کے لیے پہلا گاڑی Jinnah-1 تیار کرنا شروع کردیاسپارکو کے چیئرمین محمد یوسف خان کے مطابق Jinnah-1 کو چین کے Chang'e-8 مشن کے تحت 2028 میں بدھے تک بھیجا جائے گا اور یہ چاند کے جنوبی قطب پر سطحی تحقیق کے لیے کام کرے گا۔ جMeanwhile پاکستان زراعت، شہری منصوبہ بندی، disaster management اور آبی وسائل کی نگرانی کے لیے اپنے چھ سائٹellite استعمال کر رہا ہے۔ ملک نے ICUBE-Qamar کے بعد پہلا خلائی مین اور چاند تک پہلا مشن بھی ترتیب دے رکھا ہے۔
مزید پڑھ »