اسلام آباد : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا ، جس کے تحت پاکستانی کمپنیاں سعودی عرب میں کام کرسکیں گی
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کا ایم او یو طے پاگیا ، وزیر آئی ٹی اور سعودی وزیر کمیونیکیشن اینڈآئی ٹی نے ایم او یو پر دستخط کئے۔
ایم او یو کے تحت پاکستانی کمپنیاں سعودی عرب میں کام کرسکیں گی اور پاکستانی کمپنیاں سعودی شہریوں کوآئی ٹی کےشعبےمیں تربیت فراہم کریں گی۔ اس حوالے سے وزیرآئی ٹی عمرسیف نے کہا کہ دونوں ممالک کی کمپنیاں اسٹارٹ اپ ایکسچینج پروگرام شروع کریں گی، سعودی عرب کے تعاون سے چِپ مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا قیام عمل میں لایاجائے گا۔
عمرسیف کا کہنا تھا کہ الیکڑک وہیکلزلیتھیم بیٹرِیوں کی پیداوارکےلیےتعاون کوفروغ دیا جائے گا، دونوں ممالک زرعی اور کان کنی کی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخطمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخطمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پاکستان اور سعودی عرب کے ایم او یو پر دستخطریاض: سعودی عرب اور پاکستان میں آئی ٹی شعبے میں دوطرفہ تعاون کی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر عمر سیف اور انجینئر عبداللہ
مزید پڑھ »
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سعودی عرب کی مذمتریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کر گیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت
مزید پڑھ »