اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے، اموات کی مجموعی تعداد 1366 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan CoronaVirus Cases Pandemic
پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا تشویشناک صورتحال اختیار کر رہی ہے اور گزشتہ روز ملک میں ہلاکت خیز دن ثابت ہونے کے بعد آج مزید کیسز اور اموات سامنے آگئیں۔اموات ہوچکی ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے حساب سے بدترین دن ثابت ہوا اوریہ ملک میں 3 ماہ کے عرصے میں ہونے والی اموات میں ایک روز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
اس وائرس کے آغاز سے لے کر اب تک یہ مختلف انداز میں پھیلا اور ابتدا میں اس کا پھیلاؤ کم تھا اور درجنوں کی تعداد میں کیسز رپورٹ ہوتے تھے جو بڑھ کر پہلے سیکڑوں ہوئے اور اب ہزاروں تک پہنچ گئے ہیں۔ جو اپریل میں بڑھ کر مہینے کے آخر تک 385 تک پہنچ گئیں جبکہ کیسز کی تعداد ساڑھے 16 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا: پاکستان میں 64 ہزار سے زائد افراد متاثر، 1317 جاں بحقکورونا: پاکستان میں 64 ہزار سے زائد افراد متاثر، 1317 جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
پاکستان: 64028 کورونا مریض، 1 ہزار 317 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 64 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان: 60154 کورونا مریض، 1 ہزار 240 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 60 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھ »
کورونا بے قابو، ملک میں ریکارڈ 57 زندگیاں نگل گیا، 64 ہزار 28 متاثر
مزید پڑھ »
کورونا بے قابو، ملک میں ریکارڈ 57 زندگیاں نگل گیا، 64 ہزار 28 متاثر
مزید پڑھ »
کرونا کی عالمگیر وبا ایک دن میں 5 ہزار جانیں نگل گئی، سوا لاکھ نئے کیسزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 62 ہزار 81 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 59 لاکھ 9 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »