پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کے لیے روانہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کے لیے روانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کے لیے روانہ ARYNewsUrdu

ہو گیا، انگلینڈ روانہ ہونے والوں میں 3 کھلاڑی حیدر علی، کاشف بھٹی اور عمران خان سینئر سمیت ایک ٹرینر شامل ہیں۔

اس سے قبل 3 جولائی کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا دوسرا گروپ لاہور سے مانچسٹر روانہ ہوا تھا، گروپ میں 6 کھلاڑی شامل تھے۔ کرونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل تھے۔دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور سے روانہ ہوا تھا، جس میں پاکستانی اسکواڈ کے ساتھ حکام بھی شامل تھے۔

جمعرات کو برطانیہ میں کپتان ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ تمام کھلاڑی فٹ ہیں، پریکٹس بھی جاری ہے، تمام کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ یہاں بھی منفی آیا ہے۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ کی ٹریننگ کی ہے، یہاں ڈیوک کی گیند استعمال ہوتی ہے جو کنڈیشن کو سوٹ کرتی ہے، پچھلے 2 تین سیریز کے لیے ٹیم میں تبدیلیاں کی گئیں، کھلاڑیوں کی تبدیلی کی وجہ سے نتائج مختلف رہے، کوشش یہی ہے کہ انگلینڈ میں سیریز جیتیں اور ٹرینڈ سیٹ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرکعوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری - Sports - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوپاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوگرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، ہوگ
مزید پڑھ »

جونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہرجونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہرجونی بیئرسٹو اور معین ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ کے لئے انگلینڈ ٹیم سے باہر JonnyBairstow MoeenAli England TestSquad TestMatch WestIndes CricketMatch jbairstow21
مزید پڑھ »

عسیر میں سیاحتی موسم کا آغاز شہر عالمی سیاحوں کے استقبال کے لیے تیارعسیر میں سیاحتی موسم کا آغاز شہر عالمی سیاحوں کے استقبال کے لیے تیارسعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے عسیر میں موسم گرما کے سیاحت سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ تاہم اس بار کرونا وبا کی وجہ سے انتظامیہ اور سیاحوں کی جانب سے احتیاطی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 20:53:38