پاکستان : کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی Number Coronavirus Patients Rises Pakistan COVIDー19 CoronavirusInPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 StayHomeStaySafe MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
کورونا مریض کے جانے کے بعد بھی کمرے میں دیر تک رہتا ہے: تحقیق
سندھ میں 676، پنجاب میں 708، خیبرپختونخوا میں 253، گلگت بلتستان میں 184، بلوچستان میں 158، اسلام آباد میں 54، آزاد کشمیر میں 6 افراد کرونا وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ ملک بھر میں 82 افراد صحتیاب ہوگئے۔ صوبے میں اب تک 5 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں ۔تاہم لاہور کے میو ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر اسد اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک میو ہسپتال لاہور سے 8 مریض جبکہ پی کے ایل آئی کے ترجمان کے مطابق چار مریض صحت یاب ہوکر جا چکے ہیں۔ پنجاب حکومت نے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کرتے ہوئے رائیونڈ میں کورونا کیسز کے بعد علاقہ مکمل لاک ڈاؤن کردیا ہے۔
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مزید 32 نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 253 ہوگئی۔ بیان میں کہا گیا کہ ان نئے کیسز میں سے 27 مقامی طور پر منتقل ہونے والوں جبکہ 5 تفتان سے آنے والے زائرین کے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا کے مریضوں میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھے والے قزاقستان کے 3 شہری بھی شامل ہیں، صوبے میں 2 مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔
آئی جی سندھ نے بھی تبلیغی جماعت کے اراکین کو ان کے مراکز تک محدود کرنے کی ہدایت کر دی اور حکم جاری کیا کہ ان تمام مراکز کو قرنطینہ سنٹر تصور کیا جائے۔ یہ فیصلہ حیدرآباد کی نور مسجد میں تبلیغی جماعت کے ارکان کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس سے متعلق جعلی خبروں سے بچیں، حکومتی اداروں سے رہنمائی لینے کی ہدایتلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں خوف کا عالم بنے ہوئے کورونا وائرس نے ہزاروں افراد کی جانیں لے لی ہیں، اس وقت بیماری نے جہاں پر اپنے پنجے گاڑے ہوئے ہیں وہیں پر سوشل میڈیا پر اس مہلک وباء سے متعلق بہت ساری جعلی خبریں بھی پھیلائی جا رہی ہیں، ان جعلی خبروں میں معلومات شیئر کی جارہی ہے جس میں متعدد مشورے اور نسخے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں اندازوں سے کم ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستانکراچی، کرونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کیلئے 5قبرستان coronavirusinpakistan SamaaTV
مزید پڑھ »