پاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر سہ ملکی فضائی مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ 2023 کا آغاز ہوگیا، تین برادر اسلامی ممالک فضائی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ’’انڈس شیلڈ‘‘ 2023 کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ہوئی۔ تین برادراسلامی ممالک کی فضائی مشق پاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی مشق ہے۔ پاک فضائیہ کا ایئر پاور سینٹر آف ایکسیلینس مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ کی میزبانی کررہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ میزبان پاک فضائیہ کےساتھ ترکیہ اورسعودی عرب کی فضائی افواج بھی شامل ہیں۔ پاک فضائیہ کے طیارےانڈس شیلڈ میں جوہر دکھائیں گے۔ ترکیہ اور سعودی شاہی فضائیہ کے طیارے بھی انڈس شیلڈ کا حصہ ہیں۔ 2 ہفتے پر محیط مشقوں میں فضائی قوت کی تمام جہتوں پر توجہ دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشقوں میں مشترکہ کارروائیوں، تکنیکی استعداد کار سمیت مختلف شعبوں میں تعاون شامل ہے۔ انڈس شیلڈ میں لڑاکا طیاروں، پائلٹس، ایئرڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی و گراؤنڈ عملہ شریک ہے۔

پاک فضائیہ نئے چیلنجز کا مقابلہ اور ملکی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ فضائی مشقیں مشترکہ تربیت کو فروغ دینے کے پاک فضائیہ کے عزم کا پختہ ثبوت ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغازپاکستان میں سب سے بڑی بین الاقوامی فضائی مشق کا آغازپاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر سہ ملکی فضائی مشق ’’انڈس شیلڈ‘‘ 2023 کا آغاز ہوگیا، تین برادر اسلامی ممالک فضائی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں پاکستان آج سے اپنا سفر شروع کرے گاورلڈ کپ میں پاکستان آج سے اپنا سفر شروع کرے گاآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کا آغاز ہو گیا ہے گرین شرٹس میگا ایونٹ میں اپنی مہم کا آغاز آج نیدر لینڈ کے خلاف میچ سے کر رہے ہیں۔

’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘’فلک سے شادی میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں کبیر نے فلک سے شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔

Render Time: 2025-03-19 02:35:00