Beyond the Breaking News

پاکستان میں آسٹریلیا کا ونڈے سیریز کا حتمی مقابلہ آج

کھیلوں News

پاکستان میں آسٹریلیا کا ونڈے سیریز کا حتمی مقابلہ آج
ونڈے سیریزپاکستان اور آسٹریلیالاہور

لاہور میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ونڈے سیریز کے حتمی میچ کا انعقاد ہے۔ پاکستان کو 2015 کے بعد اپنے ملک میں صرف ایک ونڈے سیریز میں شکست ہوئی ہے جبکہ آسٹریلیا 1998 کے بعد پاکستان میں کوئی سیریز نہیں جیتی۔ پاکستانی بولرز کی خراب فارم آسٹریلیا کے لیے موقع سمجھی جا سکتی ہے۔

پاکستان کو 2015 کے بعد اپنے ملک میں کسی بھی باہمی ون ڈے سیریز میں صرف ایک بار شکست ہوئی ہےتفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا تین ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آج لاہور میں مدمقابل آئیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان میں 1998 کے بعد سے کوئی ون ڈے سیریز نہیں جیتی ہے تاہم اس دوران 24 سال کا وقفہ بھی شامل ہے جب آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان میں کرکٹ ہی نہیں کھیلی۔ دوسری جانب پاکستان کو 2015 کے بعد اپنے ملک میں کسی بھی باہمی ون ڈے سیریز میں صرف ایک بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کو گزشتہ دو سیریز میں پاکستان کے ہاتھوں 1-2 سے شکست ہوئی ہے تاہم اس مرتبہ پاکستان کے سینیئر بیٹرز کی خراب فارم آسٹریلیا کے لیے بہترین موقع ثابت ہوسکتی ہے۔ آسٹریلیا کے نیتھن ایلس حالیہ عرصے میں بابراعظم کے نمبر ون دشمن بن چکے ہیں۔ انہوں نے بابر اعظم کو اب تک صرف 5 ون ڈے میچز میں 3 بار آؤٹ کیا ہے، یہ کارکردگی انہیں ان چند بولرز میں شامل کرتی ہے جنہوں نے ایک ہی فارمیٹ میں بابر کو اتنی زیادہ بار آؤٹ کیا ہو۔ویمنز ٹی20 رینکنگ؛ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال بڑے اعزاز سے محروم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.

پاکستان کو 2015 کے بعد اپنے ملک میں کسی بھی باہمی ون ڈے سیریز میں صرف ایک بار شکست ہوئی ہےتفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا تین ون ڈے میچز کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آج لاہور میں مدمقابل آئیں گے۔ آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان میں 1998 کے بعد سے کوئی ون ڈے سیریز نہیں جیتی ہے تاہم اس دوران 24 سال کا وقفہ بھی شامل ہے جب آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان میں کرکٹ ہی نہیں کھیلی۔ دوسری جانب پاکستان کو 2015 کے بعد اپنے ملک میں کسی بھی باہمی ون ڈے سیریز میں صرف ایک بار شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کو گزشتہ دو سیریز میں پاکستان کے ہاتھوں 1-2 سے شکست ہوئی ہے تاہم اس مرتبہ پاکستان کے سینیئر بیٹرز کی خراب فارم آسٹریلیا کے لیے بہترین موقع ثابت ہوسکتی ہے۔ آسٹریلیا کے نیتھن ایلس حالیہ عرصے میں بابراعظم کے نمبر ون دشمن بن چکے ہیں۔ انہوں نے بابر اعظم کو اب تک صرف 5 ون ڈے میچز میں 3 بار آؤٹ کیا ہے، یہ کارکردگی انہیں ان چند بولرز میں شامل کرتی ہے جنہوں نے ایک ہی فارمیٹ میں بابر کو اتنی زیادہ بار آؤٹ کیا ہو۔ویمنز ٹی20 رینکنگ؛ پاکستانی اسپنر سعدیہ اقبال بڑے اعزاز سے محروم خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ونڈے سیریز پاکستان اور آسٹریلیا لاہور بابر اعظم نیتھن ایلس

 

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن، آج منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردویوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن، آج منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردویوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن، آج منایا جا رہا ہے - ExpressNews youmetakbir NuclearPower Pakistan PakistanArmy scientist AbdulQadeerKhan
Read more »

A rare voice box transplant helped a cancer patient speak againA rare voice box transplant helped a cancer patient speak againThe first two U.S. larynx transplant recipients at the in 1998 and 2010
Read more »

Lauryn Hill sued by Fugees bandmate for fraud over tour. She says the lawsuit is 'baseless'Lauryn Hill sued by Fugees bandmate for fraud over tour. She says the lawsuit is 'baseless'The tour was presented as an anniversary celebration of Hill’s landmark 1998 album
Read more »

Wall Street parties like it's 1998 as AI fuels gains unmatched since dot-com eraWall Street parties like it's 1998 as AI fuels gains unmatched since dot-com eraWall Street parties like it’s 1998 as AI fuels gains unmatched since dot-com era
Read more »

a momentous day in Pakistan's historya momentous day in Pakistan's historyThis day commemorates the successful nuclear tests conducted by Pakistan in 1998
Read more »

بھارت؛ خاکروب کا مندر میں زیادتی کی شکار متعدد طالبات کو خاموشی سے دفنانے کا اعترافبھارت؛ خاکروب کا مندر میں زیادتی کی شکار متعدد طالبات کو خاموشی سے دفنانے کا اعترافبااثر اور طاقتور افراد کے دباؤ پر 1998 سے 2014 تک یہ مکروہ کام کیا، خاکروب
Read more »



Render Time: 2026-06-13 06:08:46