پاکستان اسٹاک میں شدید مندی،گیارہ سو پوائنٹس کی کمی aaj_urdu
بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی مندی کی لہر رہی، کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس گیارہ سو پوائنٹس گرگیا۔بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس کے ساتھ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی مندی کی لہر دیکھی گئی۔سیشن کے اختتام پر انڈیکس گیارہ سو باسٹھ پوائنٹس کمی سے اڑتیس ہزار دو سو انیس پر بند ہوا، مارکیٹ میں اج تینسو بیالیس کمپنیز کے چوبیس کروڑ چالیس لاکھ شیئرز میں کاروبار کیا...
سڑسٹھ کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ اور دو سو اکیاون میں کمی ہوئی، جبکہ چوبیس کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستا ن ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں کمی اعلان کر دیا ، خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا،
مزید پڑھ »
پاکستا ن ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں کمی اعلان کر دیا ، خوشخبریلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا،
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے سیاحت کو 47ارب روپے ماہانہ نقصان کااندیشہکرونا وائرس سے سياحتی شعبے کو 47 ارب ڈالر ماہانہ نقصان کا خدشہ ہے جبکہ ائر ٹکٹس کی فروخت میں 30 ارب ڈالر کمی ہوسکتی ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کر ونا وائرس سے بچاوَ پرعوام کو آگاہی حکومت کاکام ہے،چیف جسٹس مامون رشیدلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)لاہورہائیکورٹ میں سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت کا پولیوکے خاتمے کیلئے پاکستان سے مزید تعاون بڑھانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
’میں ماضی میں وزیراعظم بننا چاہتی تھی مگراب۔۔۔‘ملالہ یوسفزئی نے نئی بات کہہ دیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوبیل انعام یافتہ اور دنیا بھر میں خواتین کی تعلیم کیلئے
مزید پڑھ »