پاکستان کی ہرلڑکی رابی اورحلیمہ سے زیادہ خوبصورت ہے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی ہرلڑکی رابی اورحلیمہ سے زیادہ خوبصورت ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

میں بھی ان جیسی تھی لیکن اب اپنے اللہ کیلئے ہوں تو دعا کریں اپنے رب کو پسند آوں SamaaTV

Posted: May 19, 2020 | Last Updated: 46 mins ago

شوبز سے کنارہ کشی کرکے مذہبی راہ اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ہر لڑکی حلیمہ سلطان اور رابی پیرزادہ سے زیادہ خوبصورت ہے۔ رابی نے یہ بات ایک مداح کی جانب سے پاکستان میں اردو ڈبنگ کے ساتھ دکھائے جانے اور مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی” کی مرکزی کردار حلیمہ سلطان کے ساتھ اپنا موازنہ کرنے پر کہی۔

دراصل حال ہی میں رابی کے ایک فالوور نے ان کا اور ایسرا بالجیک کا کولاج شیئر کرتے ہوئے دونوں کی خوبصورتی کا موازنہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ” اگر حلیمہ سلطان ترکی کی خوبصورت ترین لڑکی ہے تو ہمارے پاس دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی ہے”۔رابی پیرزادہ نے اپنی پوسٹ میں واضح کیا کہ ” پاکستان کی ہرلڑکی اور میرے اور ان جیسی ہے۔ میں بھی ان جیسی تھی لیکن اب اپنے اللہ کیلئے ہوں تو دعا کریں میں اپنے رب کو پسند آؤں”۔رابی نے پوسٹ کے اختتام پر قرآنی آیت ترجمے کے ساتھ لکھ کر اپنا موقف مزید واضح...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دیینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دیینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دی YDA Punjab PMDC AdHocCommittee Support GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid yda_punjab
مزید پڑھ »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیچیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھ »

تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ پاکستان آنے کی خواہشمندتاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ پاکستان آنے کی خواہشمندلاہور: (ویب ڈیسک) تاریخی کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی ’حلیمہ سلطان‘ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کا حلیمہ سلطان کی خوبصورتی پر تبصرہرابی پیرزادہ کا حلیمہ سلطان کی خوبصورتی پر تبصرہگزشتہ سال شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ’حلیمہ سلطان‘ کی خوبصورتی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ’پاکستان کی ہر لڑکی رابی پیرزادہ اور حلیمہ سلطان سے زیادہ خوبصورت ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:45:44