پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بورڈ کا اجلاس جمعہ کے دن ہوگا

کرکٹ خبریں

پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے بورڈ کا اجلاس جمعہ کے دن ہوگا
پاکستان کرکٹچیمپئنز ٹرافیبھارتی ٹیم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے اجلاس جمعہ کے دن ہوگا اور ایونٹ کے انعقاد کے طریقہ کار کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

بھارتی ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ ایونٹ کے انعقاد کے طریقہ کار کے حوالے سے ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) بورڈ کا اجلاس جمعہ کے دن ہوگا۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق اجلاس میں تین آپشن پر غور کیا جائے گا۔ پہلا ہائبرڈ آپشن ہے جس کے مطابق ایونٹ کے زیادہ تر میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے لیکن بھارت کے میچز پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک میں کرائے جائیں گے۔ دوسرے آپشن کے مطابق پورا ٹورنامنٹ پاکستان سے باہر کھیلا جائے

گا لیکن میزبانی کے حقوق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس ہی رہیں گے۔ جبکہ تیسرا اور آخری آپشن پورا ایونٹ پاکستان میں بھارت کے بغیر منعقد کرانے کا ہے۔ جمعہ کے دن ای ایس پی این کرک انفو سے پی سی بی کے ایک آفیشل نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بورڈ نے آئی سی سی کو مطلع کردیا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل کے متعلق اجلاس میں کوئی بات نہیں ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان کرکٹ چیمپئنز ٹرافی بھارتی ٹیم ڈیڈ لاک آئی سی سی پی سی بی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاآئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیاپی سی بی نے جمعرا ت کو چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو پاکستان میں اسکردو ، ہنزہ اور مظفر آباد کے علاقوں میں لے جانے کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظرچیمپئنز ٹرافی: حفیظ حکومت اور بورڈ کی جانب سے بھارت کیلئے منہ توڑ جواب کے منتظربھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئی سی سی کو آگاہ کیا جاچکا ہے کہ بھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائےگی
مزید پڑھ »

وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاوسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
مزید پڑھ »

سب کچھ آئی سی سی کی وجہ سے ہوا، کوئی نہیں کھیلنا چاہتا تو دوسری ٹیم شامل کریں: محمد عامرسب کچھ آئی سی سی کی وجہ سے ہوا، کوئی نہیں کھیلنا چاہتا تو دوسری ٹیم شامل کریں: محمد عامرچیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے مؤقف کی تعریف کرنی چاہیے: قومی کرکٹر کا بیان
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںچیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںپاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا۔
مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیاچیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: آئی سی سی نے تاحال پی سی بی کے خط کا جواب نہیں دیاگزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھ تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:59:29