کورونا وائرس کی حالیہ وباء کے باعث اپریل 2020 ء کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی
ہوئی ہے۔ ایک ماہ کے دوران برآمدات 403.
834 ملین ڈالر تک کم ہو گئیں جو گزشتہ 17 سالوں کے مقابلہ میں کسی ایک ماہ میں سب سے کم برآمدات ہیں۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق فروری 2020ء کے دوران ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 17 فیصد کا اضافہ ہوا تھا اور کسی ایک ماہ کے دوران برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ رہا ہے جس کی وجہ سے بر آمدات کے فروغ کے لئے حکومت کے اقدامات ہیں۔کورونا وباء کے بعد برآمدی آرڈرز کی معطلی اور منسوخی وغیرہ کے بعد اپریل 2020ء کے دوران اپریل 2019ء کے مقابلہ میں برآمدات میں 64 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 64.5 فیصد کمیکورونا وائرس کی حالیہ وباء کے باعث اپریل 2020 ء کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 64.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ایک ماہ کے دوران برآمدات
مزید پڑھ »
کورونا کے سبب پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی20 سیریز ملتوی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 95000 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 81447 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرتسپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی، عدالت نے کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپیل سننے کا اختیار 3 رکنی بنچ کو ہے۔
مزید پڑھ »
جمہوریت پاکستان کی بقاء کی ضامن ہے: وجاہت مسعودریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تھنکرز فورم کے باہمی تعاون سے پاکستان میں جمہوریت کا ارتقاء اور جمہوریت کے مستقبل کے عنوان
مزید پڑھ »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
مزید پڑھ »