پاکستان کا کورونا وائرس اٹلی والا نہیں ہے: خرم شیرزمان تفصیلات جانئے: DailyJang
ایک بیان میں پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہا ہے کہ یہاں جو کورونا آیا ہے وہ کمزور کورونا وائرس ہے۔
رضا ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے تمام معاملات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اپنے نمائندوں کو اشتعال انگیز بیانات سے روکیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نہیں کہ وبا نہیں، وبا ہے لیکن ہم نے ڈرنا نہیں اس وائرس سے لڑنا ہے، ہمیں لاک ڈاؤن کے متبادل ذرائع دیکھنا ہوں گے۔ خرم شیر زمان نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل اور سماجی فاصلہ ممکن بنا کر کورونا وائرس پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے صدر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس دماغ ہی نہیں کہ فیصلے کر سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت صرف وہ فیصلے کرتی ہے جو پاپولر ہوں اور ان کی واہ واہ ہو۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: انڈیا اور پاکستان میں کووڈ 19 کے نئے کیسز میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں 3938 افراد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کریں تاکہ ایک طرف لوگوں کو غربت سے بچایا جا سکے اور دوسری طرف وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم کی جا سکے۔
مزید پڑھ »
رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر بھی کورونا وائرس کا شکار | Abb Takk News
مزید پڑھ »
90 سالہ روسی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دیدیروس میں 90 سالہ خاتون نے عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دےدی، اسپتال کے عملے نے تالیوں کی گونج میں خاتون کو رخصت کیا۔
مزید پڑھ »