پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 25 ہزار 283 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,387 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 68 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 225,283 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,619 ہو گئی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 95 ہزار 570 ہے، اب تک 125,094 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 2,460 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، ملک بھر میں کرونا کے 468 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: ملتان میں طلاق کی شرح میں فیصد اضافہکرونا وائرس کی وباء کے باعث 3 ماہ سے جاری لاک ڈاؤن کے دوران ملتان میں 700 سے زائد طلاق کے کیسز ریکارڈ ہوئے SamaaTV
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحقپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 14 سو 78 نئے کیسز سامنے آگئے، ترجمان ہیلتھ کیئر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 77 ہزار 740 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں کیا ہورہا ہے؟کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کے جسم میں کیا ہورہا ہے؟ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 221,896ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
مزید پڑھ »