پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11,157ہوگئی،237 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11,157ہوگئی،237 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کن شہروں میں کتنے کیسز اور ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد کیسز کی تعداد11,157ہوگئی جبکہ 237 افراد جاں بحق ہوئے۔ملک میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران مزید 642کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد11ہزار 157ہوگئی جبکہ ملک میں ایکٹو کیسز کی تعداد 8391ہے۔آج24اپریل بروز جمعے کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،ملک میں آج کورونا کے مزید 98مریض سامنے آئےجبکہ 2ہلاکتیں رپورٹ...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد4767ہوگئی جبکہ سندھ میں 3671افرادکوروناوائرس کا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 13مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد237ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سےصحتیاب ہونےوالےمریضوں کی تعداد2527ہوگئی تاہم مختلف اسپتال میں زیر علاج 39 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ تعداد 10 ہزار 513 ہو گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 224 ہوگئی ہے ۔نیشنل
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہکورونا کا خوف: پاکستان میں آن لائن خریداری میں ریکارڈ اضافہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 9740 اور اموات 209، عمران خان کا رمضان میں کورونا پھیلنے کی صورت میں مساجد بند کرنے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 9740 اور اموات 209، عمران خان کا رمضان میں کورونا پھیلنے کی صورت میں مساجد بند کرنے کا اعلان - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9749 ہو گئی ہے جبکہ اس وبا میں 209 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ رمضان میں اگر کورونا پھیلا تو مساجد بند کر دی جائیں گی اور توقع کی جا رہی ہے کہ وزیراعظم کا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 763 نئے مریض، 13 ہلاکتیں، ڈاکٹرز کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 763 نئے مریض، 13 ہلاکتیں، ڈاکٹرز کا ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبا سے 222 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کیا جانے والا ٹیسٹ ’نیگیٹو‘، کراچی میں ڈاکٹرز تنظیموں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک بھر کے لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرے اور علما سے درخواست کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کی عبادات کے سلسلے میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 امواتپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 امواتپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی، 212 اموات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:47:07