انتظام ٹھیک کرنے کیلئے حکمت عملی اور وسائل چاہییں، پاکستان کو اپنا ہوم ورک کرنا ہے، اپنا سرمایہ کاری کا ماحول ٹھیک کرنا ہے: احسان ملک کی گفتگو
19 اپریل ، 2024پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر احسان ملک نے کہا ہے کہ غور کریں تو محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کا مسئلہ وسائل کی قلت نہیں بلکہ اس کے انتظام کا ہے۔
احسان ملک کا کہنا تھا کہ انتظام ٹھیک کرنے کیلئے حکمت عملی اور وسائل چاہییں، پاکستان کو اپنا ہوم ورک کرنا ہے، اپنا سرمایہ کاری کا ماحول ٹھیک کرنا ہے۔ کونسل کے سی ای او نے وزیراعظم کی دعوت پر سعودی عرب سے سرمایہ کاری کیلئے وفد کی آمد کو مثبت پیشرفت قراردیتے ہوئے کہا کہ کونسل کی توجہ ملک کے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے پر رہتی ہے، وہ حکومت کو مشورے بھی دیتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹی ٹی پی کے خطرے کو داعش جیسا ہی تصور کیا جائے، پاکستانخطے اور اس سے باہر کے کئی ممالک داعش کو فوری خطرہ گردانتے ہیں جبکہ ان کے نزدیک ٹی ٹی پی پاکستان کا مسئلہ ہے
مزید پڑھ »
پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے، مشاہد حسین سیداسلام آباد: سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ چین سے فول پروف سکیورٹی کا وعدہ پورا نہیں ہو سکا جبکہ پاکستان بحران کی طرف بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
مودی سرکارنے پلوامہ حملے کے بعد پاکستان میں قتل عام کروایابرطانوی اخبار کا دعویٰلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی اخبار گارڈین کا کہنا ہے کہ 2019 میں پلوامہ حملے کے بعد مودی حکومت نے پاکستان میں قتل عام کے احکامات جاری کئے۔
مزید پڑھ »
گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدامگوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے
مزید پڑھ »