پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبت

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,344 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 50 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 231,818 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 4,762 ہو گئی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 95 ہزار 407 ہے، اب تک 131,649 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 2,406 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹدنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسزکی تعداد سوا 2 لاکھ سے متجاوزملک میں کورونا کیسزکی تعداد سوا 2 لاکھ سے متجاوزنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد کورونا متاثرین سے بڑھ گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوپاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوپب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
مزید پڑھ »

لاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیےلاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیےلاہور میں دکاندار کا بچے پر پائپ سے تشدد، پلاس سے ناخن کھینچ لیے AryNewsUrdu
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں ایک بار پھر تیزی آ گئی۔ WorldWide CoronavirusPandemic CoronaCrisis Covid_19 DeadlyVirus Infected Patients WHO UN realDonaldTrump EmmanuelMacron USA France Brazil UK Spain
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 22:55:40