پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 120 نئے کیسز سندھ میں 622 نئے کیسز اور 6 اموات وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 3384 ٹیسٹ کیے جس میں سے 622 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور ہر نئے دن کے ساتھ ہی مزید کیسز اور اموات سامنے آرہی ہیں، جس کے بعد اب تک ملک میں متاثرین کی تعداد 17 ہزار 439 جبکہ اموات 391 تک پہنچ چکی ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال دیکھیں تو فروری کے آخری 4 روز اور مارچ کے اختتام تک اس میں بہت زیادہ تیزی نہیں تھی اور 31 مارچ تک 2007 کیسز اور 26 اموات ریکارڈ ہوئی تھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سی ایم ہاؤس سندھ کے اکاؤنٹ سے وزیراعلیٰ سندھ کے بیان کو شیئر کیا گیا۔ ان متاثرین کی تفصیل سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ 768 افراد زائرین سنٹرز، 1926 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 86 قیدی جبکہ 3560 عام شہریوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔سرکاری سطح پر اعداد و شمار فراہم کرنے والی ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد وہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 343 تک پہنچ گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں1ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic Infected DeadlyVirus NewCases pid_gov WHO zfrmrza ImranKhanPTI shiblifaraz Dr_YasminRashid AzraPechuho
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15000 سے تجاوز کر گئی جبکہ 24گھنٹےکےدوران19 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد تعداد 346 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتکراچی : پاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں 3سرکاری اسپتالوں کو پلازمہ جمع کرنے کی اجازت مل گئی، ڈاکٹر طاہر شمسی پلازہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں پلازمہ ٹیکنیک سے کورونا کے علاج میں اہم پیش رفتپاکستان میں پیسو ایمونایزیشن سے کورونا کے علاج میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ، سندھ میں
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 385 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اضافہ دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس کے سیکٹر آئی 10 کے کچھ علاقوں کو گذشتہ روز سیل کر دیا گیا تھا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »