پاکستان میں آئی پی پیز کن کی ملکیت ہیں اور کیا بِیگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو بھی کپیسِٹی پیمنٹ کی جاتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں آئی پی پیز کن کی ملکیت ہیں اور کیا بِیگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو بھی کپیسِٹی پیمنٹ کی جاتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 107 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 59%

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آیا واقعی بیگاس سے چلنے والے بجلی گھروں کو کپیسِٹی پیمنٹ نہیں کی جاتی اور ملک میں موجود آئی پی پیز کے مالکان کون ہیں؟

پاکستان میں نجی بجلی گھروں کا مالک کون ہے اور کیا بِیگاس سے چلنے والے پلانٹس کو بھی کپیسٹی پیمنٹ کی جاتی ہے؟پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق چنیوٹ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو سلیمان شہباز شریف ہیں اور وہ کمپنی کے 94 فیصد حصص کے مالک بھی ہیںپچھلے کئی روز سے پاکستان میں بجلی کے نجی کارخانوں کو کی جانے والی ادائیگیوں یعنی کپیسِٹی پیمنٹ زیرِ بحث ہے۔

ان کے مطابق بیگاس یعنی گنے کے پھوک سے چلنے والے بجلی کے کارخانوں کو صرف اس بجلی کی قیمت ادا کی جاتی ہے جو گرڈ کو دی جاتی ہے اور اگر پلانٹ نہیں چل رہا تو اسے ادائیگی نہیں کی جاتی۔ سلیمان شہباز کی جانب سے ایکس پر شیئر کیے گئے پیغام کی وجہ ان کی زیر ملکیت چنیوٹ پاور کمپنی ہے جو گوہر اعجاز کی جانب سے جاری کی جانے والی ان کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہے، جنھیں کیپسٹی پیمنٹ کی گئی۔

وزارت توانائی کے ذیلی ادارے پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ کی ویب سائٹ پر دیے گئے اعداد و شمار کے مطابق بیگاس سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سیاست دان جہانگیر ترین کے ملکیتی جے ڈی ڈبلیو گروپ کی ملکیت ہیں۔ نینشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق چیئرمین توصیف فاروقی نے بھی بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ کرشنگ سیزن میں جب بیگاس دستیاب ہوتا ہے اور یہ پلانٹس بجلی پیدا کرنے کے قابل ہوتے ہیں تو اس وقت انھیں بھی کپیسِٹی پیمنٹ ادا کی جاتی ہے۔

دستیاب معلومات کے مطابق ملک میں اس وقت 100 آئی پی پیز کام کر رہے ہیں جن میں فرنس آئل پر چلنے والوں کی تعداد 15، گیس اور آر ایل این جی پر چلنے والے پاور پلانٹس کی تعداد 19، پانی سے بجلی بنانے والے آئی پی پیز کی تعداد چار، درآمدی کوئلے پر چلنے والے پلانٹس کی تعداد تین، تھر کے کوئلے پر چلنے والے پلانٹس کی تعداد پانچ اور بیگاس پر چلنے والے پاور پلانٹس کی تعداد آٹھ ہے جبکہ سورج کی روشنی سے بجلی بنانے والے پلانٹس کی تعداد 10 اور ہوا سے بجلی بنانے والے پلانٹس کی تعداد 36 ہے۔پاکستان میں کام کرنے...

پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق اورینٹ پاور کمپنی میں ندیم بابر کے 22 فیصد حصص ہیں جو سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے دور میں مشیر پٹرولیم تھے۔ سیف پاور پراجیکٹ سیف گروپ آف کمپنیز کی ملیکت ہے جو خبیر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی خاندان سیف اللہ کی ملیکت ہے۔ اینگرو پاور پراجیکٹ اینگرو انرجی لمٹیڈ کی ملکیت ہے جو ملک کے ایک بڑے کاروباری گروپ داود گروپ کی داود ہرکولیس گروپ کی ملکیت ہے۔اس سلسلے میں عمار حبیب نے بتایا کہ آدھے سے زائد پلانٹس خود حکومت کے ہیں یا ان میں اس کی ہولڈنگ ہے۔...

ملک میں جاری کپیسِٹی پیمنٹ کی بحث پر تبصرہ کرتے ہوئے نیپرا کے سابق چیئرمین توصیف فاروقی کا کہنا تھا کہ یہ ادائیگیاں تو گزشتہ کئی برسوں سے کی جا رہی ہیں لیکن اس پر کبھی کوئی بحث نہیں ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ کسی اجنبی کا پاخانہ اپنے جسم میں داخل کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟کیا آپ کسی اجنبی کا پاخانہ اپنے جسم میں داخل کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟صحت مند پاخانہ عطیہ کرنے والوں کی سکریننگ کی جاتی ہے اور ان نمونوں سے بیکٹیریا کو لے کر مریض کی آنتوں میں ٹرانسپلانٹ کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیںسینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور نے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات طلب کرلیںکمیٹی نےگزشتہ 20 برس میں آئی پی پیز کو کیپسٹی ادائیگیوں کی تفصیلات مانگی ہیں
مزید پڑھ »

کپیسِٹی پیمنٹ: حکومت ’غیر فعال‘ نجی بجلی گھروں کو کروڑوں روپے دینے پر مجبور کیوں ہے؟کپیسِٹی پیمنٹ: حکومت ’غیر فعال‘ نجی بجلی گھروں کو کروڑوں روپے دینے پر مجبور کیوں ہے؟پاکستان کی حکومت اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز یا آئی پی پیز کے درمیان معاہدے ہمیشہ سے ہی متنازع رہے ہیں جن کے تحت بجلی فراہم نہ کرنے کی صورت میں بھی انھیں فعال رکھنے کے لیے ادائیگیاں کی جاتی ہیں۔ تو یہ کیپیسیٹی پیمںت کیا ہوتی ہے اور حکومت ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہے؟ یہ سوال بھی اہم ہے کہ اس مسئلے کا کوئی حل بھی ہے یا...
مزید پڑھ »

’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردیآپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا: نوٹس کا متن
مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی والے افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہیں اور کارروائیوں کے لیے افغانوں کو استعمال کرتے ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »

کونسا پاور پلانٹ کتنی مہنگی بجلی بناتا ہے؟ رپورٹ سینیٹ میں پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزارت توانائی نے بالآخرتمام فرنس آئل پر چلنے والے آئی پی پی کے ساتھ معاہدوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گیارہ آئی پی پیز 2767 میگاواٹس بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،یہ تمام پلانٹس فرنس آئل سے توانائی بنا کرحکومت کو بجلی فروخت کرتے ہیں۔یہ گیارہ پرائیویٹ پاور پلانٹس ملک میں مہنگی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 07:33:46