پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ترقی کا چہرہ یا صرف چند افراد کا فائدہ؟

معیشت خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: ترقی کا چہرہ یا صرف چند افراد کا فائدہ؟
PSXاسٹاک مارکیٹترقی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

یہ مضمون پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی اور اس کے عوام پر پڑنے والے اثر کا جائزہ لیتا ہے۔ ہم اسٹاک مارکیٹ کی ترقی اور اس کے اعداد و شمار کا مطالعہ کرتے ہیں، لیکن ساتھ ہی یہ بھی دیکھتے ہیں کہ یہ ترقی صرف چند افراد کے لیے ہے یا سب کے لیے۔

ترقی کے یہ گراف اور اعداد و شمار اس وقت تک بے معنی ہیں جب تک وہ عوام کی زندگیوں میں کوئی حقیقی تبدیلی نہ لائیں۔پچھلی بار میں نے معیشت کے اعداد و شمار کے بارے میں لکھا تھا خاص طور پر جی ڈی پی جیسے اعداد و شمارکی حقیقت پر بات کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا یہ اعداد و شمار حقیقی ترقی کی عکاسی کرتے ہیں؟ آج دل چاہا کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج جیسے اہم ادارے پر بات کی جائے جو بظاہر ترقی کا چہرہ دکھاتا ہے لیکن اس کے پیچھے چھپے حقائق کو دیکھنے کی ضرورت...

سال 2024 کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کے ایس ای 100 انڈیکس اپنی تاریخ کی بلند ترین 118,735 پوائنٹس تک پہنچا۔ یہ سن کر کوئی بھی خوش ہو سکتا ہے کیونکہ یہ اعداد و شمار ایک کامیاب معیشت کا تاثر دیتے ہیں، لیکن جب ہم یہ دیکھتے ہیں کہ پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے تو یہ سوال اپنی جگہ برقرار رہتا ہے کیا یہ ترقی سب کے لیے ہے یا صرف چند افراد کے لیے؟ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کی کل تعداد تقریباً 3,50,000 ہے۔ یہ تعداد 25 کروڑ کی آبادی کے تناظر میں ایک قطرے کے برابر...

یہ وہی خواب ہے جو میں نے پچھلے مضمون میں دیکھا تھا اور آج اس خواب کو ایک نئے زاویے سے بیان کر رہی ہوں۔ ترقی کے یہ گراف اور اعداد و شمار اس وقت تک بے معنی ہیں جب تک وہ عوام کی زندگیوں میں کوئی حقیقی تبدیلی نہ لائیں۔ اگر اسٹاک مارکیٹ کی ترقی کا مطلب صرف چند لوگوں کی خوشحالی ہے تو ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ ہم کس سمت میں جا رہے ہیں۔

2005 کا زلزلہ اور 2008 کے مالیاتی بحران کے دوران PSX میں بھی شدید مندی دیکھنے کو ملی۔ ان بحرانوں کے دوران سرمایہ کاروں کے لیے شدید نقصانات کا سامنا ہوا اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔ تاہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ان بحرانوں کے بعد اپنی اصلاحات کی اور اب یہ ادارہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PSX اسٹاک مارکیٹ ترقی سرمایہ کاری معیشت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس پہنچ گيااسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس پہنچ گياپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر مندی کا رجحان رہا جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
مزید پڑھ »

مارخور کا شکار: جانوروں کے ساتھ ظلم یا مقامی کمیونٹی کا فائدہ؟مارخور کا شکار: جانوروں کے ساتھ ظلم یا مقامی کمیونٹی کا فائدہ؟مارخور شکار کےلیے بھاری قیمت لائسنس کے بعد اس جانور کی معدوم ہوتی نسل کو تحفظ ملا ہے
مزید پڑھ »

بلوال بھutto: کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی کا لازمی حصہ ہےبلوال بھutto: کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی کا لازمی حصہ ہےپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھutto زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی کا لازمی حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے جب پاکستان کے صدر بنے تو کراچی کو بھرپور وسائل فراہم کیے۔ انہوں نے پیر کو 9.1 کلومیٹر طویل شاہراہِ شہید ذوالفقار علی بھutto کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا جو قayyumabad سے شاہ فیصل انٹرچینج تک ہے۔
مزید پڑھ »

ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیفملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیفدہائیوں سے سیاسی اشرافیہ نے قائد اعظم کے پاکستان کا چہرہ مسخ کردیا ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »

ڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورمڈالر اور مہنگائی پر قابو، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی حکومت کا کریڈٹ ہے، ایکسپریس فورماڑان پاکستان اچھا نعرہ اور منصوبہ ہے ، اس کے اہداف بڑے ہیں، کیسے پورے ہوں گے اس کا کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسٹاک ایکسچینج کراچی میں خطابوزیراعظم کا اسٹاک ایکسچینج کراچی میں خطابوزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف معاہدے کے پورا کرنے کے ساتھ ساتھ زیادہ ٹیکس سے بچنے کا اعلان کرتے ہوئے کراچی میں اسٹاک ایکسچینج کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے تجارتی، فنانشل اور ایکسپورٹس کا مرکز کراچی کی روشنیاں بحال ہونے پر خوشی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 11:48:01