پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل

Pakistan خبریں

پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
Transgender
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

کابینہ میں خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان کو شامل کیا گیا جو بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سراخدمات انجام دیں گے

کابینہ میں خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان کو بھی شامل کیا گیا جو بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سراخدمات انجام دیں گا/فوٹوجیونیوزباچا خان مرکز میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جہاں پوری کابینہ کا قیام اتفاق رائے سے عمل میں لایا گیا۔

خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اس وقت جینڈر انٹر ایکٹو الائنس میں ڈائریکٹر پالیسی اینڈ جینڈر کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں، اس سے قبل وہ ورلڈ بینک اور مختلف اسپتالوں میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ڈاکٹر مہرب معیزا کی جیو سے گفتگو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Transgender

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 3 پاکستانی امپائرز پینل میں شاملکرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 3 پاکستانی امپائرز پینل میں شاملکرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرز کو آئی سی سی نے کسی میگا ایونٹ کے امپائرز پینل میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلامسپر مین کو متعارف کرانے والی کامک بک 60 لاکھ ڈالر میں نیلام1938 کی کامک بک میں پہلی بار سپر مین کا کردار پیش کیا گیا تھا
مزید پڑھ »

مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟سر میں درد کی شکایت دنیا کے تقریباً ہر انسان کو کسی نہ کسی روز تو ہو ہی جاتی ہے، شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار
مزید پڑھ »

مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟مائیگرین کی جان لیوا تکلیف سے کیسے جان جھڑائیں؟سر میں درد کی شکایت دنیا کے تقریباً ہر انسان کو کسی نہ کسی روز تو ہو ہی جاتی ہے، شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے زندگی میں ایک بار
مزید پڑھ »

بھارت میں 100 سال بعد مسلمان خاتون کیلیے بڑا اعزازبھارت میں 100 سال بعد مسلمان خاتون کیلیے بڑا اعزازعلی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان خاتون کی بحیثیت سربراہ کی تقرری کی گئی ہے، پروفیسر نعیمہ خاتون کو
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبوراسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور100 انڈیکس میں 548 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس 71092 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:12:35