پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی -

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی جانب سے امریکہ کو طبی و حفاظتی آلات کی فراہمی ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان سے امدادی سامان لے کر پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ امریکا پہنچ گیا، امریکی سینٹ کام نے طبی آلات، دیگر امدادی سامان کی فراہمی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے طبی سامان لے کر پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ امریکی ایئر فورس بیس پہنچا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سے اظہار یکجہتی کے لیے پاک فوج کی جانب سے امریکی فوج کو کورونا وائرس سے بچاؤ کا طبی سامان تحفتاً بھیجا گیا ہے۔

امریکی سینٹ کام کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان کی جانب سے حفاظتی آلات کی فراہمی پر ان کے شکرگزار ہیں، امدادی سامان و آلات پہنچانے والی پاک فضائیہ کی ٹیم کے بھی مشکور انہوں نے کہا کہ امریکی محکمہ دفاع کورونا کیخلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

 

Wow

اپنے ملک کے ڈاکٹر مررہے ہیں اور یہ امریکہ کو امداد دے رہے ہیں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہامریکا کا کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہواشگنٹن : امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکورونا کیخلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ دو نمبر کے مال پر بھی شکریہ وصول کیا۔ کیا بات ہے Surprised,, O brilliant. Why are Pakistani doctors/paramedics protesting every other day about the lack of PPEs? Are we surplus? If yes, why aren't doctors getting them?
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیپنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیپنجاب حکومت کا عید سادگی سے منانے کا فیصلہ، کسی قسم کی تقریبات نہیں ہوں گیPIA Plane Crash Video :( sad news پہلے کونسا تم نے کھسرا ڈانس کرنا تھا
مزید پڑھ »

کرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجکرنل کی اہلیہ کی وائرل ویڈیو: اہلکار سے بدتمیزی کا مقدمہ نامعلوم عورت کے خلاف درجاے ایس آئی اورنگزیب کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے عام عوام کے سامنے بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کے ساتھ ساتھ پولیس کو دھمکیاں بھی دیں تاہم مقدمے میں خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ Yh h sach yh ik advocate ki biwi h مقدمے کا کوئی نتیجہ “اگر” سامنے آیا تو ضرور بتائیے گا۔ Dont u know the truth ?
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-21 17:50:38