پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد248,872 ہوگئی، 5,197افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد248,872 ہوگئی، 5,197افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

24 گھنٹوں میں کس صوبے میں کتنی اموات اور نئے کیسز رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد248,872ہوگئی جبکہ5,197افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

پنجاب میں 565،اسلام آباد میں96،آزاد کشمیر میں32، گلگت بلتستان میں28 اور سندھ میں کورونا کے 16کیسز رپورٹ ہوئےجبکہ کورونا نے پنجاب میں 21،اسلام آباد میں 5اور آزاد کشمیر میں ایک مریض کی جان لے لی۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں30ہزار078،اسلام آباد میں14ہزار023، بلوچستان میں11ہزار157 ،گلگت بلتستان میں1658اورآزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے1564کیسز سامنے آچکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں کورونا سے متاثرہ86ہزار975 مریض زیرعلاج ہیں ،جن میں سے2,375مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urduپاکستان میں 65 مزید ہلاکتیں، مریضوں میں اموات کی شرح 2.1 فیصد برقرار - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دوسری طرف انڈیا میں کووڈ۔19 کے 26 ہزار نئے مریض رپورٹ کیے گئے ہیں، ریاست اتر پردیش میں لاک ڈاؤن ہے فیکٹریوں میں کام بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہدودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
مزید پڑھ »

دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہدودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:22:11