پاکستان نے ہوم ایڈوانٹیج کی وجہ سے مشکل پچ تیار کروائی، ویسٹ انڈیز کپتان

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے ہوم ایڈوانٹیج کی وجہ سے مشکل پچ تیار کروائی، ویسٹ انڈیز کپتان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان نے بھی دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی، کریگ براتھ ویٹ

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کریگ براتھ ویٹ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہوم ایڈوانٹیج کی وجہ سے مشکل پچ تیار کروائی۔

میچ کے بعد گفتگو میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھ ویٹ نے کہا کہ ملتان کی پچ بہت مشکل تھی جہاں بال بہت اسپن ہورہی تھی، پاکستان نے ہوم ایڈوانٹیج کی وجہ سے ایسی پچ تیار کروائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھی دوسری اننگز میں اچھی بیٹنگ نہیں کی، میرے خیال میں پہلی اننگز میں ہم مزید بہتر بولنگ کرسکتے تھے۔

ویسٹ انڈیز کے کپتان کا کہنا تھا کہ ملتان میں پاکستانی شائقین نے ہمیں بھی سپورٹ کیا، شائقین کرکٹ کی سپورٹ دیکھ کر اچھا لگا۔ کریگ براتھ ویٹ نے کہا کہ جومل وریکن نے بہت اچھی باؤلنگ کی، دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے امید ہے جومل وریکن دوبارہ اچھی باؤلنگ کریں گے، ہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں کم بیک کریں گے۔Jan 17, 2025 12:15 PMJan 17, 2025 09:41 AMپاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلیاگر ہمیشہ کھانے میں بسکٹ ہی کھاتے رہیں تو کیا ہوگا؟ژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گرد جہنم واصلڈی آئی خان: بگن لوئر کرم میں کرفیو نافذ، سرچ آپریشن شروع، لوگوں کی نقل مکانیخبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آخری چیمپئن شپ کی سیریز میں اچھے نتیجے سے فارغ ہونے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھ »

ہیسبولہ خان کی دست پر جھلی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز سے باہرہیسبولہ خان کی دست پر جھلی کی وجہ سے ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز سے باہر21 سالہ wicketkeeper-batter ہیسبولہ خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی ٹیسٹ سریز سے باہر ہو گئے ہیں کیونکہ انھیں ہاتھ میں زخمی ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شدید دھند نے لاہور اور پنجاب کو گھیر لیاشدید دھند نے لاہور اور پنجاب کو گھیر لیالاہور اور پنجاب میں شدید دھند کی وجہ سے موڑوں کی بندش، دھند کی وجہ سے نگاہوں کی روشنی کم ہوئی ہے، اس میں سفر کرنا مشکل ہو گیا ہے.
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز سے تیارپاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز سے تیارویسٹ انڈیز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ پاکستان ٹیم اپنے میدان میں ایک مضبوط ٹیم ہے اس لیے ان حالات میں اچھی کارکردگی کے منتظر ہیں، اور انہوں نے کہا کہ یہ ان کی آخری ٹیسٹ سیریز ہے اور وہ اسے جیت پر ختم کرنا چاہیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھ ویٹ نے کہا کہ انہیں پاکستان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے منتظر ہیں اور انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم اپنے میدان میں ایک مضبوط ٹیم ہے اس لیے وہ ان حالات میں اچھی کارکردگی کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر 202 رنز کی برتری حاصل کیپاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز پر 202 رنز کی برتری حاصل کیپاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 202 رنز کی برتری حاصل کر کے میچ میں برتری حاصل کر لی ہے۔ پہلے دن پاکستان 143 رنز کے عوض 4 کھلاڑی گنوا کر رہ گیا تھا۔ دن دو میں، پاکستان نے 230 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، جبکہ ویسٹ انڈیز 137 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:37:36