رواں مالی سال پاکستان کو غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی جسے ایک سہولت قرار دیا جا رہا ہے۔ لیکن ماہرین کے مطابق اس کے منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں، جیسے ملک کی بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ پر بُرا تاثر۔
عالمی بینک نے قرض کی ادائیگی کی ری شیڈولنگ پر پاکستان سے متعلق ڈیٹا جاری کرتے ہوئے بیان میں کہا کہ 'اس اقدام سے ملک بحرانوں پر ردعمل کو مؤثر بنانے کے قابل ہوگا اور قرض دہندگان وسائل کو کورونا وائرس بحران کے ردعمل میں معاشرتی، صحت یا معاشی اخراجات میں اضافے کے لیے استعمال کرسکیں گے۔‘
بیرونی قرضوں پر پاکستان کی جانب سے ادائیگیوں کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں ہیں کہ 2017 میں پاکستان نے 6.4ارب ڈالر کا قرض اور اس پر سود کی ادائیگی کی ۔ سال 2018 میں قرض اور سود کی ادائیگی 5.8 ارب ڈالر رہی تاہم سال 2019 میں اس کی ادائیگی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا جب یہ 9.4 ارب ڈالر تک جا پہنچی۔ کورونا کی وجہ سے معیشت کو پہنچنے والے نقصان اور قرض کی واپسی چھ مہینے سے زائد عرصے کے لیے موخر کیے جانے کو پاکستان کے ماہرین معیشت نے مثبت پیش رفت کہا جس سے ملکی معیشت کو وقتی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نے 2.
یوسف کے مطابق اس وقت پاکستان میں کرونا کی وجہ سے معیشت جس تباہ حالی کو شکار ہے اور ملک کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں جس دشواری کا سامنا ہے اس تناظر میں دیکھا جائے تو اسے ایک اچھی پیش رفت کہا جا سکتا ہے۔پاکستان نے قرض کی ادائیگی کے مؤخر ہونے کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے کیونکہ اس سے وبا سے متاثرہ زندگیوں کے لیے وسائل مختص کرنے کے لیے آسانی ہوگی۔
ان کی بقول کسی ملک کا قرض کی ادائیگی کے لیے درخواست دینا اور اس کے نتیجے میں اس کا مؤخر ہونا ملک کی بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ پر ایک برا تاثر چھوڑتا ہے جو لانگ ٹرم میں فنانسنگ حاصل کرنے میں رکاوٹ ڈال سکتا ہے۔ڈاکٹر حفیظ پاشا نے اس سلسلے میں کہا قرض کی ادائیگی کے مؤخر ہونے کے مضمرات کو بھی نظر میں رکھنا چاہیے کیونکہ اس کا بین الاقوامی سطح پر یہ ایک منفی تاثر بنتا ہے کہ ملک کی معاشی حالت خراب ہے اور یہ قرض کی واپسی کے قابل نہیں...
عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے ڈی ایس ایس آئی کی درخواست میں عالمی قرض دہندگان سے کہا گیا ہے کہ وہ غریب ترین ممالک کی قرض کی ادائیگی معطل کریں تاکہ وہ کورونا وائرس کے اثرات کو سنبھال سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
مزید پڑھ »
پاکستان میں موجود سینکڑوں بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول میں تبدیلیلاہور(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں مقیم 748 بھارتی شہریوں کی واپسی کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کے تحت یہ بھارتی شہری 25 جون سے 3
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سورج گرہن کے باعث نماز کسوف ادا کی گئی
مزید پڑھ »