عارف علوی نے کہا جب کوئی بند گلی میں چلاجائےتو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں۔
سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، اس وقت نظریں عدلیہ کی طرف ہیں،6 ججز نے آواز اٹھائی ہے۔
عارف علوی نےکہا جہ جب کوئی بندگلی میں چلاجائے تو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں، سیاسی جماعت اس لیے بناتے ہیں کہ راستہ نکلتا ہے، عمران خان اس لیےکہتے ہیں آئین کے بغیر کوئی راستہ نہیں، وہ کہتے ہیں کہ بات چیت کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں اور بات چیت حل ہے۔9 مئی: عمران کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ
9 مئی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ساری پارٹی کو کیوں سزا دی جارہی ہے؟ 9 مئی میں جو لوگ ملوث تھے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے مگر کبھی یک طرفہ فیصلہ نہ کریں، ہمارےپاس9 مئی کےثبوت ہیں، پاکستان میں حادثاتی جمہوریت بنی ہے، شرم کی بات ہے دو کروڑ سےاوپر بچےاسکولوں سے باہر ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سعودی عرب ہمارا بھائی ہے اور ان کے جو وفد آرہے ہیں ان کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہم سی پیک کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہوش حیات کس بالی وڈ خان کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیابالی وڈ کے تینوں خان غیر معمولی اداکارانہ صلاحیتوں کے مالک ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
عامر، عماد وسیم اور عثمان خان کی سلیکشن کا طریقہ کار غلط ہے: محمد حفیظپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پی سی بی میں لوگ غلامانہ سوچ کے مالک ہیں.
مزید پڑھ »
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام “آئین پاکستان کیسے اور کیوں ؟” کے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں “آئین پاکستان کیسے اور کیوں ؟” کے عنوان سےکل سمینار منعقد ہوگا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس سیمینار میں شرکا آئین پاکستان کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے۔سمینار میں ملک بھر سے قانون دان، سیاستدان، میڈیا اور دانشواروں کو مدعو کیا گیا۔ تحریک تحفظ آئین...
مزید پڑھ »
اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدمموسمیاتی تبدیلی کے اثرات پاکستان کے معاشی چیلنجز مزید پیچیدہ بنا رہے ہیں، احدچیمہ
مزید پڑھ »
بابراعظم لیجنڈری عمران خان کا ریکارڈ توڑنے سے محض 10 میچز دورفتوحات کے لحاظ سے عمران خان پاکستان کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان رہے ہیں
مزید پڑھ »
اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیلہم ایک ملک دو قوانین کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، آئین کے دفاع پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، رہنماؤں اظہار خیال
مزید پڑھ »