پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیز کاری، 53 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھیں

بزنس خبریں

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیز کاری، 53 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھیں
STOCK MARKETPAKISTANECONOMY
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

مثبت معاشی اشاریوں اور بینکوں کے مابین 25 کروڑ ڈالر کے طبی تجارت کے معاہدوں کے باعث پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیز کاری رہی۔ کاروبار کے آغاز میں تیزی سے 1104 پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس کی 1 لاکھ 16 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہوگئی۔ البتہ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں مزید کمی، متحدہ عرب امارات کی جانب سے 1 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور اور آئندہ چند ماہ میں ریکوڈ منصوبے میں سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی توقعات پر خریداری سرگرمیاں برقرار رہیں۔

مثبت معاشی اشاریوں، پاکستان اور چین کے درمیان 25کروڑ ڈالر کے طبی تجارت کے معاہدوں، پہلی ششماہی میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 20فیصد کے اضافے، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھاؤ کے باوجود تیزی رہی۔

تیزی کے سبب 53فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں بھی 75ارب 14کروڑ 14لاکھ 25ہزار 435روپے کا اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کا آغازتیزی سے ہوا جس سے ایک موقع پر 1104پوائنٹس کی تیزی سے انڈیکس کی 1لاکھ 16ہزار پوائنٹس کی سطح بھی بحال ہوگئی تھی لیکن وقفے وقفے سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب مارکیٹ اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔

البتہ نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں مزید کمی متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے لیے 1ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کیے جانے اور آئندہ چند ماہ میں ریکوڈک منصوبے میں سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی توقعات پر خریداری سرگرمیاں برقرار رہنے کے سبب کاروبار کا گراف بلندی کی جانب گامزن رہا جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 572.73 پوائنٹس کے اضافے سے 115844.

اسی طرح کے ایس ای 30 انڈیکس 164.80پوائنٹس کے اضافے سے 36476.17پوائنٹس، کے ایس ای آل شئیر انڈیکس 388.42پوائنٹس کے اضافے سے 71942.35پوائنٹس اور کے ایم آئی 30انڈیکس 813.66پوائنٹس کے اضافے سے 178114.64 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری حجم گذشتہ جمعے کی نسبت 23 فیصد زائد رہا اور مجموعی طور پر 67 کروڑ 50 لاکھ 46 ہزار 602 حصص کے سودے ہوئے جبکہ کاروباری سرگرمیوں کا دائرہ کار 454 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں 241 کے بھاؤ میں اضافہ، 157 کے داموں میں کمی اور 56 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔Jan 18, 2025 07:39 PMآئی ایم ایف نے مالی سال 2025 کیلیے پاکستان کی جی ڈی پی کی فیصد کم کر دی، مزمل اسلمبرطانوی گلوکار کا بمراہ کے متعلق بیان، بمراہ کا پیغامکمسن بچوں سے زیادتی، اغوا کیس میں گرفتار پولیس افسر کا مزید 2 روزہ جسمانی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

STOCK MARKET PAKISTAN ECONOMY INVESTMENTS CHINA

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بڑھتپاکستان سٹاک ایکس چینج میں بڑھتکراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج نے پیر کو اچھے نتائج دیکھتے ہوئے 100 انڈیکس میں 4,411.27 پوائنٹس کی اضافت کی۔
مزید پڑھ »

حکومت نے ایک اور آئی پی پی کے ساتھ سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیاحکومت نے ایک اور آئی پی پی کے ساتھ سیٹلمنٹ ایگریمنٹ کے تحت پاور معاہدہ ختم کردیامیسرز روش پاکستان پاور لمیٹڈ نے حکومت سے پاور پرچیز معاہدہ ختم کرنے کی اطلاع سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر فیصد کی اضافہپاکستان سٹاک ایکسچینج پر فیصد کی اضافہحکومت کی پالیسی شرح میں مزید کمی کا اعلان، پاکستان سٹاک ایکسچینج پر سہراں میں پھر اضافہ ، انڈس 900 پوائنٹس بڑھا۔
مزید پڑھ »

جننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیابجننگ فیکٹریوں میں قابل فروخت روئی کے وسیع ذخائر دستیابپنجاب میں کپاس کی پیداوار میں 35 فیصد جبکہ سندھ میں 32 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاپاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاچینی سرمایہ کاری کی بدولت لاہور میں 115 فلیٹ بوگیوں کی اسمبلنگ مکمل کر لی گئی
مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں قابل ذکر اضافہپاکستان سٹاک ایکسچینج میں قابل ذکر اضافہپاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے پیر کو قابل ذکر اضافہ دیکھ لیا، جس کے نتیجے میں سٹاک 112,000 کی نشان عبور کر گئے۔ بینکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری اور پالیسی شرح میں کمی کی وجہ سے اس اضافے کو رواں دہلی میں دیکھنے کو ملا ہے.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 14:03:16