پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا، سائبر اسپیس بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبال

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا، سائبر اسپیس بہت بڑا خطرہ بن چکی ہے، احسن اقبال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عمران نیازی جب اصلی رسیدیں دکھا دیں گے تو رہا ہوجائیں گے، وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے جس کا مقصد ملک میں اندورنی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، اس کو دہشت گردی کی لہر سے ملاکر دیکھیں تو سب کھیل سمجھ آجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہر ملک اپنی سائبر اسپیس کے دفاع اور محفوظ بنانے کیلئے اقدامات کررہا ہے، پاکستان نے اس میں تاخیر سے قدم اٹھایا لیکن ملک کی سلامتی کیلئے اقدامات کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ ماضی میں ترقی کی تین اڑانیں کریش ہوتے دیکھ چکے ہیں۔ پیپلز پارٹی ہمارے ساتھ حکومت میں شریک ہے، اڑان پاکستان حکومت کا نہیں قوم اور پاکستان کے مستقبل کا منصوبہ ہے، اس کے اسٹیک ہولڈر 24 کروڑ عوام ہیں، منصوبے پر خیبرپختونخوا حکومت کو بھی اعتماد میں لیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اعلان: پاکستان غیر اعلانیہ جنگ کا شکارفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اعلان: پاکستان غیر اعلانیہ جنگ کا شکارفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے جس کا مقصد ملک میں اندورنی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، سائبر اسپیس ایک نیا محاذ ہے جس کے دفاع کیلئے ہر ملک تگ ودو کررہا ہے، اور عمران نیازی کی جانب سے لوگوں سے رسیدیں مانگنے اور قومی خزانے کے بجائے اپنے دوست کے اکاونٹ میں جمع کرانے کی ہر آنکھوں سامنے ہے۔
مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصورپاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی کی ضرورت ہے، خطاب
مزید پڑھ »

تھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچارتھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد مہلک بیماری کے خطرے سے دوچارتحقیق کے مطابق مردوں کو خواتین کے مقابلے اس مہلک بیماری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے
مزید پڑھ »

ایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہارایچ آر سی پی کا ملک میں اظہار رائے اور پُرامن اجتماع کے حق کی صورتحال پر تشویش کا اظہارپاکستان میں شہری اور معاشی حقوق کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے،خواتین، اقلیتوں، بزرگوں ،مہاجرین اور بے گھر افراد کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوگا، ایچ آر سی پی
مزید پڑھ »

لاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار روپے کا جرمانہلاہور میں ٹریفک قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار روپے کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »

لاہور: ٹریفک قوانین کی 86 بار خلاف ورزی، بائیک سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار کا جرمانہلاہور: ٹریفک قوانین کی 86 بار خلاف ورزی، بائیک سوار کو 1 لاکھ 54 ہزار کا جرمانہیہ اب تک کا کسی بھی موٹرسائیکل سوار کو ہونے والا سب سے بڑا جرمانہ ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 07:21:24