پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 126 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 54%
  • Publisher: 59%

اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟پاکستان میں عام انتخابات منعقد کروانے کی غرض سے نگران حکومت کی تقرری اگست 2023 میں ہوئی تھی جس کا کام، آئین کے مطابق، اگلے 90 دنوں میں ملک بھر میں صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے درکار ماحول کو قائم رکھنا تھا تاہم نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوئے اور نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نگراں حکومت چھ مہینوں سے بھی زیادہ دورانیے پر محیط ہو...

اس تحریر کا مقصد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چھ مہینوں سے زیادہ عرصے پر محیط حکومت کی کارکردگی کا جائزہ ہے۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی حکومت میں بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح بڑھتی رہی جس کی وجہ آئی ایم ایف کا پروگرام اور اس سے متعلق چند سخت شرائط پر عملدرآمد رہا۔ انھوں نے کہا کہ ’انفارمیشن ٹیکنالوجی اور نجکاری کے حوالے سے کیے گئے اعلانات پر نگران حکومت حقیقت سے کہیں بہت دور کھڑی نظر آئی۔‘

نگران حکومت کے دور میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے ’سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل‘ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ڈاکٹر علی حسنین کہتے ہیں کہ ’نجکاری پر بھی اب تک کوئی خاص پیشرفت نہیں ہوئی اور نہ ہی ایس آئی ایف سی کی ذریعے کچھ ہوا۔‘ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان الیکشن سے قبل متعدد مقدمات کی وجہ سے جیل میں تھے اور انھیں تین مقدمات میں قید کی سزائیں بھی سنائی گئیں تھیں۔ ان کی پارٹی کے متعدد رہنما بھی 9 مئی کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں سے جُڑے اور دیگر مقدمات میں جیلوں میں بند تھے۔

ملک کی سیاسی صورتحال اور نگران حکومت پر لگنے والے الزامات پر مظہر عباس کہتے ہیں کہ ’پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کو یہ شکایت ہے کہ انھیں نگران حکومت کے دور میں آزادی سے کام نہیں کرنے دیا گیا۔ ہو سکتا ہے گرفتاریوں کا فیصلہ اس حکومت نے نہ کیا ہو اور پی ٹی آئی کے لوگوں پر مقدمات اس حکومت کے آنے سے پہلے بنائے گئے ہوں لیکن چونکہ یہ سب نگران حکومت کے دور میں ہوا ہے اس لیے الزامات بھی ان ہی پر لگیں گے۔‘نگران حکومت کے دور میں پاکستان میں متعدد مرتبہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش دیکھنے...

’جس طرح سے نگران حکومت نے پہلے بلوچ مظاہرین کو نظرانداز کیا اور پھر انھیں بدنام کیا اس سے واضح طور پر حکومت کی ترجیحات کا پتہ چلتا ہے۔‘ انٹرنیٹ اور سینسرشپ کے موضوعات پر کام کرنے والے ادارے ’بولو بھی‘ کی شریک بانی فریحہ عزیز کہتی ہیں کہ ماضی میں بھی یوٹیوب وغیرہ پر غیراعلانیہ پابندیاں تو لگتی آئی ہیں لیکن ’اس بار جب ایکس پر پابندی لگی تو اس حوالے سے عدالتوں کے فیصلے بھی نہیں مانے گئے۔‘

ان کے مطابق جب میں ملک میں انٹرنیٹ متاثر ہو گا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بندش کا شکار ہوں گے تو کوئی انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سرمایہ کیوں لگائے گا؟پاکستان میں گذشتہ ہفتوں سے جاری سیاسی غیریقینی کے بعد بالآخر ایک نئی منتخب حکومت قیام میں آ گئی ہے۔ نگراں وزیر جمال شاہ حکومتی وزرا کی اس ٹیم میں بھی شامل تھے جنھوں نے اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے مذاکرات کیے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’اسلام آباد پولیس نے احتجاج کو غلط طریقے سے ہینڈل کیا تھا لیکن ہم نے مظاہرین سے بات چیت کی اور تمام مظاہرین کی رہائی میں مدد بھی فراہم کی۔‘پاکستان میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لگائی جانے والی بندشوں کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ’انٹرنیٹ پر بندش اب بھی ہے اور ہم سب اس سے پریشان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظمفیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظماسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
مزید پڑھ »

ن لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردین لیگ نے پیپلز پارٹی کو بڑے عہدوں کی آفر کردیاسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں حکومت سازی کے لیے رابطوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دینواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »

نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دینواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 10:30:29