پاکستان میں معاشی استحکام: حکومتی پالیسیوں اور اقتصادی اقدامات کا اثر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں معاشی استحکام: حکومتی پالیسیوں اور اقتصادی اقدامات کا اثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

حکومتی پالیسیوں اور عالمی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، تاجر رہنما

پاکستان کی معیشت میں حالیہ برسوں میں قابلِ ذکر بہتری آئی ہے، جس کی بدولت ملک اقتصادی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، حکومتی پالیسیوں اور بین الاقوامی ایجنسیوں کی مثبت ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی طرف اشارہ کرتی ہیں، جس سے غیر ملکی سرمایہ کاری اور اسٹاک مارکیٹ مستحکم ہوئی۔

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرم شیخ صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام انڈیکیٹرز مثبت ہیں، معیشت مستحکم ہے، سرمایہ کاری فوری طور پر آ رہی ہے اور اسٹاک ایکسچینج اپنے عروج پر ہے، سود کی شرح کافی کم ہو چکی ہے، جہاں یہ 23 فیصد تھی، آج یہ 13 فیصد ہو گئی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ مزید کم ہوگی۔

سی ای او ٹبا گروپ محمد علی ٹبا نے اس موقع پر کہا کہ سب سے پہلے، میں حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ کافی عرصے بعد پاکستان میں معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں اور مستحکم ہوتے جا رہے ہیں، معاشی خوشحالی کے انڈیکیٹرز مثبت ہیں جس میں آپ کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے، کرنسی مستحکم ہے اور انفلیشن نیچے آ رہا ہے، ساتھ ہی شرح سود میں بھی کافی کمی آئی ہے۔

او آئی سی سی آئی کے سی ای او عبدالعلیم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی معیشت جو کہ بحران سے گزر کر استحکام کی طرف بڑھی ہے، اس کے بعد تمام اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، ہمارے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر جو تین بلین ڈالر سے بڑھ کر 12 بلین ڈالر ہو گئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اڑان پاکستان پروگرام پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوسکتا ہے؟؟اڑان پاکستان پروگرام پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوسکتا ہے؟؟موجودہ ملکی معاشی صورتحال اور حکومتی اقدامات کے موضوع پرمنعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘کی رپورٹ
مزید پڑھ »

پاکستان کی معاشی صورتحال پر عالمی اقتصادی فورم کی قابل اطمینان پیشین گوئیپاکستان کی معاشی صورتحال پر عالمی اقتصادی فورم کی قابل اطمینان پیشین گوئیعالمی اقتصادی فورم کی عالمی خطرے کی رپورٹ میں پاکستان کی معاشی حال پر قابل اطمینان پیشین گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رپورٹ میں مہنگائی میں کمی، معاشی استحکام، روپے کی قدر میں بہتری اور قرض کی بہتر انتظام کاری کے شعبوں میں نمایاں بہتری کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: عوام کا ناانصافیپارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: عوام کا ناانصافیعوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے ہاتھوں پریشان ہیں، اور ایسے میں حکومتی نمائندوں کےلیے مراعات میں اضافہ عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ…منافع بخش غیرقانونی کاروبارانسانی اسمگلنگ…منافع بخش غیرقانونی کاروبارپاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے ایشو پر بہت سے اقدامات اور فیصلے کیے جارہے ہیں
مزید پڑھ »

ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل اطمینان نقطہ نظرورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل اطمینان نقطہ نظرورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر قابل اطمینان نقطہ نظر اور اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے اور کڑے چیلنجز کے باوجود درست اقدامات کی بدولت معاشی کامیابیاں حاصل کیں۔
مزید پڑھ »

معاشی ترقی کی چکاچک، مگر اہم عوامل کی نظر اندازمعاشی ترقی کی چکاچک، مگر اہم عوامل کی نظر اندازرپورٹ میں حکومت کی پالیسیوں کی تعریف کرتے ہوئے معاشی ترقی کا دعویٰ ہے لیکن تنقیدی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں بہت سے اہم عوامل کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ معاشی استحکام زیادہ تر عارضی اقدامات جیسے آئی ایم ایف کی سپورٹ کا نتیجہ ہے جبکہ صنعتی جمود، قرضوں کی غیرپائیدار سطح اور تجارتی عدم توازن پر روشنی نہیں ڈالی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 06:17:30