پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6505ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6505ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6919 ہوگئی، ملک کے کس صوبے کی کیا صورتحال ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19

لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد تعداد6505ہوگئی۔ملک میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران کورونا کےمزید 520کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناکےمریضوں کی تعداد6ہزار 505ہوگئی۔آج 16اپریل بروز منگل کو بھی پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے تصدیق شدہ کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان میں آج کورونا کے مزید 122مریض سامنے آئےجبکہ 13ہلاکتیں رپورٹ...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد3217ہوگئی جبکہ سندھ میں 1668افرادکوروناوائرس کا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 17مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد124ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ1645مریض صحت یاب ہو چکے ہیں تاہم مختلف اسپتال میں زیر علاج 39 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خرابپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مزید اضافہ، امریکہ میں حالات خراباسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے اور پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 272 کیسز سامنے آ ئے
مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئیپنجاب میں ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے مزید 200 کیسز رپورٹ، تعداد 2856 ہوگئی GOPunjabPK coronavirus
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں موثر دوا دریافت - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کو جسم میں پھیلنے سے روکنے میں موثر دوا دریافت - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 6240 سے بڑھ گئے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا کے مقابلے میں کم ہے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 6240 سے بڑھ گئے، وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یہ غلط فہمی ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا کے مقابلے میں کم ہے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 6246 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 114 افراد اس وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان میں وائرس کا اثر دنیا سے کم ہے تو یہ تاثر غلط ہے۔
مزید پڑھ »

اردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گیاردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گیاردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی Jordan CoronavirusOutbreak Ramzan Prayers
مزید پڑھ »

اردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گیاردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گیاردن:کرونا وائرس،رمضان میں مساجد میں نمازوں کی ادائی پر پابندی برقرار رہے گی Read News Jorden Ramadan Masajid Banned CoronavirusOutbreak Ramzan Prayers
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-05 21:11:03