نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد ملک میں متاثرین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد تعداد 4601ہوگئی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ ہوا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران کورونا کےمزید 284کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد 4601ہوگئی۔آج بروز جمعہ پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 113 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 ہلاکتیں بھی ہوئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائر س سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد2279ہوگئی جبکہ سندھ میں 1128افرادکوروناوائرس کا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سینٹر کے مطابق،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 4 مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد 66ہوگئی۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے 727مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں، ملک کے 587اسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے،جن میں سے 25 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ ان اسپتالوں میں 11508 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 1858ہلاکتیںامریکا کے کس شہر میں ایک دن میں ریکارڈ اموات ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coroanvirus
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: سندھ میں شب برأت پر قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ؛ امریکا میں ایک دن میں 1800 سے زائد ہلاکتیں - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے صرف نیویارک میں ایک دن میں 808 ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھ »
کورونا: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہلاکتیں، تقریباً 250 نئے مریض - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں 4 ہزار 72 افراد میں کورونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان بحقملک بھر میں وبائی مرض کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی جبکہ مزید 4 اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ سرکاری ویب سائٹ کی پورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »