نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 18 اپریل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے جس سکواڈ کا اعلان کیا اس میں کئی اہم کھلاڑیوں کے نام غائب ہیں کیونکہ وہ انڈیا میں جاری آئی پی ایل کے باعث اس سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: کیوی ٹیم کے اہم کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی بجائے آئی پی ایل کو ترجیح کیوں دی؟
پاکستانی کرکٹر جنید خان نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھیں یہ دیکھ کر افسوس ہوا کہ لیگز کو اس ٹیم پر ترجیح دی جا رہی ہے جس نے انھیں اتنی عزت دی۔یاد رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں اور اس سے قبل سنہ 2023 میں بھی آئی پی ایل کے باعث نیوزی لینڈ کے نو بڑے کھلاڑی پاکستان سیریز کھیلنے نہیں آئے تھے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Twitter کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم...
’آئی پی ایل میں شریک ہونے والے کھلاڑیوں کے بورڈز کی بی سی سی آئی کے ساتھ کمٹمنٹ ہوتی ہے کہ ہم آئی پی ایل میں کھیلنے والے اپنے کھلاڑیوں کو کسی بھی انٹرنیشنل سیریز کے لیے واپس نہیں بلائیں گے۔‘ سمیع کہتے ہیں کہ ’ظاہر ہے انڈیا سے کھیل کر جو ریونیو آتا ہے وہ پاکستان سے کھیل کر تو نہیں آ سکتا۔ پاکستان کے ساتھ کھیلی گئی سیریز، انڈیا کے ساتھ ایک سیریز کا 10 فیصد ریوینو بھی نہیں دیتی اور آخر کار پیسہ ایک بہت بڑا عنصر ہے۔‘
اس حوالے سے سمیع چوہدری کا ماننا ہے کہ بے شک نیوزی لینڈ اپنی بی ٹیم بھیج رہا ہے مگر ان کے سیکنڈ چوائس لڑکے بھی بہترین کھلاڑی ہوتے ہیں انھوں نے مزید کہا کہ ’ہو سکتا ہے اس سے پی سی بی کو دو تین ایسے نئے لڑکے مل جائیں جو آگے ورلڈ کپ میں جا کر کام آئیں اور ایک اچھا بیک اپ بھی ملے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلیے چیئرمین پی سی بی کی اہم ہدایتآئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچوں کی ہوم سیریز میں ٹیم کے انتخاب کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کیں ہیں۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ اہم خبرنیوزی لینڈ 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے رواں ماہ پاکستان آ رہی ہے سیریز کے لیے گرین شرٹس کا اعلان کب کیا جائے گا اہم خبر آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
’ میں وکٹ کیپنگ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں اگر۔۔‘ محمد رضوان نے بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ون ڈاؤن پر نہ کھیلنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا آخری میچ 27 اپریل کو لاہور میں ہو گا۔پاکستان اور...
مزید پڑھ »
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھ »
عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلیے قرارداد قومی اسمبلی میں جمعپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو رہا کرنے کی قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کرا دی گئی یہ قرارداد پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے جمع کرائی ہے۔
مزید پڑھ »