جیسے سعود شکیل اور محمد رضوان نے اپنے تدبر سے لڑکھڑاتی پاکستانی بیٹنگ لائن کے آگے بند باندھا، وہ نہ صرف پاکستان کی ڈوبتی امیدوں کا آسرا بن گیا بلکہ اس نے ویسٹ انڈین کپتان کو بھی اپنی حکمتِ عملی پر الجھا چھوڑا۔
ویسٹ انڈین بلے بازوں کو وہ راہ اپنانے کی ذرا ضرورت نہ تھی جو ان کے عزائم کا انہدام بن جاتی۔ اگر وہ یہاں ذرا رکنے کی سوچ لے کر آتے تو میچ پر اپنی گرفت بحال کر سکتے تھے مگر کریگ براتھویٹ کے بلے بازوں کا خیال کچھ مختلف تھا۔
ٹاس ہارنے کے باوجود براتھویٹ کے پاس موقع تھا کہ اپنی حکمتِ عملی فوری طور پر، پچ کے اس نئے رویے کے پیشِ نظر، تبدیل کرتے مگر وہ اسی ڈگر پر چلتے چلے گئے جو میدان میں اترنے سے پہلے وہ اپنے تھنک ٹینک سے طے کر کے آئے تھے۔ سعید انور: بولرز کے لیے ’ڈراؤنا خواب‘ بننے والے اوپنر جو عمران خان کی طرح کرکٹ کی دنیا چھوڑنا چاہتے تھے
نوآموز کریبئین سپنرز یہ بھی سمجھنے سے قاصر رہے کہ اس سست پچ پر کامیابی کے لیے گیند کی رفتار میں کمی لانا ضروری تھا مگر انھوں نے سیم کی ماندگی کا ازالہ اپنی رفتار اور فلائٹ میں اضافے سے کرنے کی کوشش کی اور خود اپنی ہی حکمتِ عملی کا ہدف بن رہے۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںسعود شکیل اور محمد رضوان کی ساجھے داری نہ صرف پاکستان کا کھاتہ مضبوط کر گئی بلکہ کریبئین بولرز کے ساتھ...
مگر کریبئین بلے بازوں نے جارحیت کی راہ اپنائی اور ٹرن کے الٹ کھیلنے کی وہ پالیسی اختیار کی جو بجائے خود پاکستانی سپنرز کی پہلی خواہش تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Sammy Ayub shortlisted for ICC Emerging Men’s Cricketer of the Year 2024پاکستان کے نوجوان بلے باز سمیع ایوب کو ICC Emerging Men’s Cricketer of the Year 2024 ایوارڈ کے لیے مختصر فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی تیاری کا آغازپاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں آخری چیمپئن شپ کی سیریز میں اچھے نتیجے سے فارغ ہونے کی کوشش کرے گی۔
مزید پڑھ »
ویسٹ انڈیز اور پاکستان شاہینز کے درمیان سہ روزہ وارم اپ میچ ڈراپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17 جنوری سے ملتان میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کالی آندھی کا رخ موڑنے کے لیے بے چینانگلینڈ کی طرح ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی اچھی پرفارمنس دوں گا، قومی کرکٹر
مزید پڑھ »
چیمپیئنز ٹرافی کیلیے افغانستان کے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی ڈراپاوپننگ بلے باز ابراہیم زدران کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی
مزید پڑھ »
پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئےاینرک کلاسن کو پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا
مزید پڑھ »