پاکستان اسٹاک ایکس چینج پہ تیسرے سیشن میں تاریخ ساز مندی

FINANCE خبریں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج پہ تیسرے سیشن میں تاریخ ساز مندی
STOCK MARKETPSXDEPRESSION
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

کلینڈر سال اختتام پر کمپنیوں کی ایڈجسٹمنٹس، گھبراہٹ میں فروخت اور پرافٹ ٹیکنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیسرے سیشن میں بھی تاریخ ساز مندی رہی اور ایک روزہ کاروبار میں مندی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ جس سے انڈیکس کی 1لاکھ 11ہزار، 1 لاکھ 10 ہزار 1 لاکھ 9 ہزار 1 لاکھ 8 ہزار اور 1لاکھ 7 ہزار پوائنٹس کی 5 نفسیاتی سطحیں بھی گر گئیں۔ مندی کے سبب 78

کلینڈر سال اختتام پر کمپنیوں کی ایڈجسٹمنٹس، گھبراہٹ میں فروخت اور پرافٹ ٹیکنگ کے بڑھتے ہوئے رحجان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیسرے سیشن میں بھی تاریخ ساز مندی رہی اور ایک روزہ کاروبار میں مندی کے تمام سابقہ ریکارڈز ٹوٹ گئے۔

حکومت کی جانب سے انکم ٹیکس قوانین میں ترمیم کے ذریعے نان فائلرز پر مخصوص حد سے زیادہ شئیرز کی خریداری پر پابندی سمیت دیگر اقدامات کی خبروں سے بعد دوپہر میوچل فنڈز مالیاتی اداروں اور غیرملکیوں کی جانب سے جارحانہ انداز میں سرمائے کے انخلا سے مندی کی شدت دوبارہ بڑھ گئی۔عقیل کریم ڈھیڈی سیکیورٹیز کے ڈائریکٹر ریسرچ اویس اشرف نے ایکسپریس سے گفتگو میں کہا کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس جمع نہ کرانے والے افراد کو میوچل فنڈز یا دیگر کسی بھی قسم سرمایہ کاری اکاؤنٹ رکھنے سے روکنے کے اقدام نے مارکیٹ میں مایوسی...

اس کے علاوہ عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی اور حصص کی ادارہ جاتی فروخت بھی مارکیٹ میں گراوٹ کی بنیادی وجوہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

STOCK MARKET PSX DEPRESSION PROFIT TAKING ADJUSTMENTS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزیپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزیانفلوز کی بڑھتی ہوئی شرح اور جاری اصلاحات کے سبب معیشت درست سمت پر گامزن ہونے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزی دیکھنے کو ملی اور بلندیوں کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے۔
مزید پڑھ »

ہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمہفتہ رفتہ، اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز تیزی، نئے ریکارڈ قائمذرمبادلہ ذخائر اور روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے انفلوز بڑھنے سے ڈالر کی پیش قدمی محدود رہی
مزید پڑھ »

کلفٹن میں غیر قانونی ایکس چینج پر چھاپے میں تین ملزمان گرفتار، 37 لاکھ روپے برآمدکلفٹن میں غیر قانونی ایکس چینج پر چھاپے میں تین ملزمان گرفتار، 37 لاکھ روپے برآمدملزمان امریکی ڈالر کی خرید و فروخت میں ملوث ہیں، ملزمان برآمد شدہ کرنسی پر مطمئن نہ کرسکے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس میں 1274 پوائنٹس کا اضافہنومبر 2024 میں پاکستان اسٹا ک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 12 ہزار 390 پوائنٹس کا اضاف ہوا ۔
مزید پڑھ »

ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰاسٹاک مارکیٹ سےبیرونی سرمایہ کاری کی تیزی سے واپسی جاری ہے اور ملک میں بیرون سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہے: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس عبور کرگیااسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس عبور کرگیاگزشتہ روز بھی زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 109970.38 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 20:49:12