پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob

تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا، اکیس روز میں تعداد دو سو تریپن سے بڑھ کر سات سو اٹھاسی ہوگئی۔ملک بھر میں کورونا سے اموات میں اضافہ، متاثرہ مریضوں کی تعداد بھی بڑھنے لگی۔ موذی وبا نے مزید چونتیس افراد کی جان لے لی۔ وائرس سے اموات کی تعداد ایک ہزار ایک سو سڑسٹھ ہوگئی، کورونا کا شکار سترہ ہزار 482 افراد صحت یاب ہوگئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 1748 شہری کورونا سے متاثر ہوئے جس سے ملک بھر میں مریضوں کی تعداد چھپن ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا سے 22 ہزار 491 اور پنجاب میں 20 ہزار...

افراد متاثر ہیں،خیبرپختونخوا میں وبا نے سات ہزار 905، بلوچستان میں 3 ہزار 407 لوگوں کو متاثر کیا ہے۔ اسلام آباد میں ایک ہزار 641،آزاد کشمیر میں 209، گلگت بلتستان میں619 لوگ وائرس کا شکار ہوئے۔سندھ میں کورونا سے متاثر بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہونے لگا، اکیس روز میں تعداد دو سو تریپن سے بڑھ کر سات سو اٹھاسی ہوگئی،ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کوورنا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے شہری حکومت سے تعاون کریں، مرض پر قابو پانے کیلئے احتیاطی تدابیر پر سختی سےعمل کرنا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 52 ہزار 162 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابصوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:55:51