پاکستان انٹرنیشل ٹورنامنٹس کے لیے پر امن ملک ہے: آئی سی سی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان انٹرنیشل ٹورنامنٹس کے لیے پر امن ملک ہے: آئی سی سی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

11:09 AM, 1 Jun, 2023, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین گریگ بارکلے نے پاکستان کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے پرامن ملک قرار دے دیا۔

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئر مین گریگ بارکلے نے پاکستان کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے پرامن ملک قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام کی جانب سے آئی سی سی وفد کو پاکستان دورہ کرنے والی ٹیموں کو دی جانے والی سیکیورٹی کی ویڈیوز دکھائیں اور ائیرپورٹ، اسٹیڈیم روٹس، ہوٹلز، پارکنگ اور پولیس فورس کے انتظامات کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔ نجم سیٹھی نے آئی سی سی چیئر مین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی صورتحال بہترین ہے، پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد سب سے بڑی مثال ہے۔

بتایا جائے ٹیلی فون کون ریکارڈ کرتا ہے؟ جسٹس ثاقب کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل رہے گا: اسلام آباد ہائیکورٹ، تحریری فیصلہ جاری بی سی سی آئی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر ایشیا کپ کے لیے پی سی بی کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کو قبول کر لیا گیا تو پی سی بی آئی سی سی سے اسی ماڈل کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے لاگو کرنے کی درخواست کر سکتا ہے۔

اس طرح کی صورتحال آئی سی سی اور بی سی سی آئی دونوں کے لیے ایک اہم دھچکا ہو گی، کیونکہ بھارت میں ہونے والا پاک بھارت میچ ایک کھچا کھچ بھرے سٹیڈیم کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے اور اقتصادی طور پر بھارتی بورڈ اور آئی سی سی کے لیے یکساں طور پر کامیاب ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے پاکستان کو پرامن ملک قرار دے دیاآئی سی سی نے پاکستان کو پرامن ملک قرار دے دیاانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے پرامن ملک قرار دے دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلیٰ عہدیداروں نے پاکستان میں
مزید پڑھ »

چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے لاہور پہنچ گئے.چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے لاہور پہنچ گئے.لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائرپورٹ پہنچنے پر چیئرمین آئی سی سی گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائس کا پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر حکام نے استقبال کیا
مزید پڑھ »

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہچیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پی سی بی حکام کے ہمراہ سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہپاکستان میں ایشیا کپ کے انعقادکے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چیئرمین آئی سی سی اور پی سی بی حکام نے وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا
مزید پڑھ »

جیو فینسنگ سے PTI رہنماؤں اور کارکنان کے رابطوں کا پتا چلایا، پولیسجیو فینسنگ سے PTI رہنماؤں اور کارکنان کے رابطوں کا پتا چلایا، پولیسسی سی پی او پشاور اشفاق انور کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کےذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتہ چلایا گیا۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت بھارتی بورڈ کے رویہ سے مشروطورلڈ کپ پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت بھارتی بورڈ کے رویہ سے مشروطورلڈ کپ، پاکستان کی شرکت حکومتی اجازت، بھارتی بورڈ کے رویہ سے مشروط مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News WorldCup Pakistan PakistanCricket GovernmentofPakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:15:00