پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط

اس حوالے سے گورنر ہاؤس میں باہمی مفاہمت کے معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی مہمان خصوصی تھے۔

معاہدے کے تحت سندھ میں جوجٹسو کے فروغ کے لیے کام کیا جائے گا، تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، باصلاحیت کھلاڑیوں کو خصوصی تربیت فراہم کی جائے گی، اس حوالے سے سندھ جسٹو ایسوسی ایشن خصوصی معاونت کرے گی۔ معاہدے کے تحت پاک یو اے ای جوجٹسو فرینڈ شپ کپ کا انعقاد ہوگا، انٹر اسکول جوجٹسو چیمپین شپ منعقد ہوگی اور جوجٹسو اولمپیاڈ 2025 منعقد کی جائے گی، دونوں ممالک کے درمیان جوجٹسو کے فروغ کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے گورنر سندھ بطور سرپرست اعلیٰ اپنا کردار ادا کریں گے۔

تقریب میں غیر ملکی سفارت کاروں اور معززین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر فرحان عیسیٰ، ایشیا کے انڈر 18 گولڈ میڈلسٹ محمد یاسین، محمد یوسف علی و دیگر بھی شامل تھے۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقررمحمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقررسری لنکا اے کیخلاف چار روزہ اور 50 اوورز فارمیٹ میں ٹیم کی کپتانی کریں گے
مزید پڑھ »

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاایران کے پہلے نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے
مزید پڑھ »

خورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسخورشید شاہ کی سربراہی میں آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا اجلاسجے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری آج کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے
مزید پڑھ »

ایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کے نام جاریایس سی او کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کے سربراہان کے نام جاریچائنا، بیلا روس اور قازقستان کے وزیراعظم اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے، وزارت خارجہ
مزید پڑھ »

آن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارفآن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارفصارفین کسی بھی مشکوک ٹیکسٹ، ای میل یا ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ اپ لوڈ کریں گے اور دیکھیں گے کہ آیا محفوظ ہے یا نہیں
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقاتشہباز شریف پاکستان اور قطر کے مابین وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:47:42