بیٹرز کی سلیکشن سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی سربراہی میں ہوگی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کو سامنے رکھتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایک اور بڑا اقدام کیا ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی ٹی 20 سائڈ بہتر بنانے کے لیے اسٹرائیک فورس کی تشکیل دی جا رہی ہے۔
ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ اسٹرائیک فورس 100 نوجوان ہارڈ ہٹنگ بیٹرز پر مشتمل ہوگی، ۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملک بھر سے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تلاش کیا جائے گا، ایک سال کے دوران 100 باصلاحیت نوجوانوں کی سلیکشن کی جائے گی۔ یہ پروگرام چھ چھ ماہ پر مشتمل ہو گا یعنی ہر چھ ماہ میں پچاس بیٹرز کی تلاش ہو گی اور اس نوجوان ٹیلنٹ کو لمبے چھکے اور چوکے مارنے کی ٹریننگ دی جائے گی۔
ا سٹرائیک فورس کا مقصد ٹی 20 سکواڈ کو نیا خون فراہم کرنا ہے، ایک سال میں نیا ٹیلنٹ تیار کر کے ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ اسٹرائیک فورس کا مقصد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا ایک مضبوط اسکواڈ تشکیل دینا ہے۔محسن نقوی کی یو اے ای بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی کے نیوٹرل وینیو کا معاملہ طے پاگیا
صدر کا چیک پوسٹ حملے میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت، خوارج کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کئی ہرہم قتل کے بعد سیکیورٹی میں بہتریچین میں کئی ہرہم قتل کے بعد عوامی سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے مقامی حکام اور پولیس کو زیادہ سے زیادہ سروسز میں اضافہ کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں فساد پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے ٹاسک فورس قائم، وزیرداخلہ سربراہ ہونگےوزیرِاعظم نے آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار وفساد کی کوشش روکنے کیلئے وفاقی انسداد فسادات فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے کی حکومت کی پرعزموفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت پاکستان میں کنیکٹیویٹی کو بہتر بنانے اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج: سندھ پولیس کے 1300 سے زائد اہلکار اسلام آباد طلبحکومت نے پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل پر پاکستان کو 'لالی پاپ' دیایہ فیصلہ محض براڈکاسٹرز کے پیسے کو بچانے کیلئے کیا جارہا ہے ورنہ اسے بڑا نقصان ہوسکتا تھا، باسط علی
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکمپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے بشریٰ بی بی کے بیان سے خود کو الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »