پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا: ...

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا: ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 18مارچ کو پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے...

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا 18مارچ کا آپریشن افغانستان حکومت نہیں بلکہ دہشت گردوں کیخلاف تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 18مارچ کو پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ 16مارچ کے دہشتگردحملے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی رابطہ ہواتھا . ایک ڈیمارچ جاری کیا گیا .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »

شہداء کیخلاف ایک سیاسی جماعت کی مہم ملک دشمنی ہے، وزیر دفاعشہداء کیخلاف ایک سیاسی جماعت کی مہم ملک دشمنی ہے، وزیر دفاعجو شہدا کے خلاف بیانات دیتے ہیں ان کا دہشت گردوں سے ضرور کوئی رابطہ ہے، خواجہ آصف
مزید پڑھ »

پاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیپاکستان کی افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیکارروائی کا ہدف حافظ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے
مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالپاکستان میں بڑھتی دہشت گردی میں افغان سرزمین کے مسلسل استعمالاسلام آباد: پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان سرزمین کا مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف عمل ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرآئی ایم ایف معاشی استحکام کیلیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظرعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے شہباز حکومت کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہے۔
مزید پڑھ »

آدھا گلاس پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بڑھا ہوا پیٹ اندرآدھا گلاس پانی اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بڑھا ہوا پیٹ اندربڑھا ہوا پیٹ صرف انسان کی شخصیت کو ہی متاثر نہیں کرتا بلکہ مختلف بیماریوں کا باعث بھی بنتا ہے، جن میں امراض قلب، ذیابیطس ٹائپ ٹو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:26:22