مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya
پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کا آغاز لبرٹی چوک سے دوپہر ایک بجے ہو گا، ریلی فیروز پور روڈ سے ہوتی ہوئی ایم اے او کالج پہنچے گی، لوئر مال روڈ سے ہوتی ہوئی ناصر باغ پہنچ کر اختتام پذیر ہو گی۔
اجازت نامے کے مطابق ریلی کیلئے استقبالیہ کیمپ نہیں لگائے جائیں گے، ریلی انتظامیہ سٹیج، خواتین اور تمام انکلوژرز کی سکیورٹی کی ذمہ دار ہو گی اور تمام متعلقہ علاقوں میں بلا تعطل بجلی فراہمی یقینی بنائے گی، ریلی میں عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔ اجازت نامے کے مطابق ریلی کے دوران کسی صورت میں پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچنے کی صورت میں پی ٹی آئی کی متعلقہ انتظامیہ ذمہ دار ہوگی، ساؤنڈ سسٹم کے استعمال سے متعلق متعلقہ قانون کی پاسداری کرنی ہو گی، پی ٹی آئی رضا کار ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مذاکرات کی ناکامی پر بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں بڑی تحریک اور لانگ مارچ کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف کو آج لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آج لبرٹی مارکیٹ سے ناصرباغ تک پیدل ریلی کی قیادت کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کو لاہور میں ریلی نکالنے کی اجازت مل گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کو یوم مزدور کے موقع پر لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت مل گئی۔
مزید پڑھ »
ٹکٹ کے مسئلہ پر سراپا احتجاج کارکنوں نے فواد چودھری کی گاڑی روک لیشیخوپورہ کے دیہی حلقہ پنجاب اسمبلی پی پی141 میں پنجاب اسمبلی الیکشن کا ٹکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہونے والے تحریک انصاف کے امیدوار کے حامیوں نے زمان پارک لاہور
مزید پڑھ »
لاہور، PTI کو لیبر ڈے پر ریلی کی اجازت مل گئیضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو لیبر ڈے پر آج لبرٹی چوک سے ناصر باغ تک ریلی کی اجازت دے دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »