پاکستان ٹیلی کمیون کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ اے اے ای-1 سب میرین کیبل میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کردیا گیا ہے۔ انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طور پر بحال ہیں اور براؤزنگ ہموار ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیون کیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اے اے ای-1 سب میرین کیبل کی خرابی کو دور کردیا گیا ہے اور انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طور پر بحال ہیں۔ پی ٹی سی ایل نے اے اے ای-1 سب میرین کیبل کی خرابی سے پیدا ہونے والی انٹرنیٹ سست رفتاری کو ریکارڈ وقت میں ٹھیک کردیا ہے، اور انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طور پر بحال ہیں اور براؤزنگ ہموار ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل نے اضافی بینڈوڈتھ شامل کی تاکہ مسئلے کے دوران خلل کم سے کم ہو، خرابی دور ہونے کے بعد میٹا سروسز (واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام) مکمل طور
پر فعال اور ہموار تجربے کے ساتھ بحال ہیں۔ پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل کی ٹیموں نے مکمل کنیکٹیویٹی کی بحالی کے لیے انتھک محنت کی، پی ٹی سی ایل اپنے صارفین کے صبر اور تعاون کے لیے ان سے اظہارت تشکر کرتا ہے
انٹرنیٹ پاکستان ٹیلی کمیون کیبل خرابی بحالی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی اے نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردیپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس پرووائیڈرز کی رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی ہے، سروسز دینے والی کمپنیوں کو کلاس لائسنس برائے ڈیٹا سروسز دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی انٹرنیٹ کیبل کو افریقا سے منسلک کر کے سپیڈ کو بہتر بنانے کی اہم پیشرفت45 ہزار کلومیٹر طویل جدید انٹرنیٹ کیبل کے ساتھ پاکستان کی کیبل کو منسلک کر کے انٹرنیٹ کی سپیڈ کو بہتر بنانے کی اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کیبل 2025 تک فعال ہوگاپاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کے مطابق کیبل 2025 کی چوتھی سہ ماہی تک فعال ہوگا جس سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں بہتری آئے گی۔
مزید پڑھ »
پی ٹی سی ایل نے سب میرین کیبل کی خرابی کو دور کر دیا، انٹرنیٹ سروسز بحالپاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز (پی ٹی سی ایل) نے اے اے ای-1 سب میرین کیبل میں پیدا ہونے والی خرابی کو دور کر دیا ہے اور انٹرنیٹ سروسز اب مکمل طور پر بحال ہیں۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروسز اب ہموار چل رہی ہیں اور میٹا سروسز (واٹس ایپ، فیس بک، انسٹاگرام) بھی بحال ہو گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے طویل انٹرنیٹ کیبل '2 افریقا' پاکستان تک پہنچے گییہ کیبل 2025 کے اختتام تک آپریشنل ہو جائے گی اور پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار میں بہتری لانے کے ساتھ ساتھ میٹا صارفین کی میٹا کے مواد تک رسائی کو بھی بہتر بنانے میں مدد کرے گی۔
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے طویل انٹرنیٹ کیبل پاکستان میں پہنچے گی2 افریقا سب میرین انٹرنیٹ کیبل پاکستان کو مڈل ایسٹ، افریقا اور یورپ سے منسلک کرے گا۔
مزید پڑھ »